مبارکباد ڈاکٹر عامر شہزاد جی ہوئے ہزاری

کچھ ہی دیر میں ہمارے بہت پیارے محفلین ڈاکٹر عامر شہزاد جی ہزاری ہوئے چاہتے ہیں۔ہم انہیں اس کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔دعا ہے کہ یونہی ہمارے سنگ ہنستے مسکراتے اور ہمیں ہنساتے رہیں۔اللہ تعالی ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین
یوسف سلطان
دیکھ لیں ۔۔ابن توقیر صاحب بازی لے گئے لڑی شروع کرنے میں ۔۔۔
خیر بہت بہت مبارک ڈاکڑ عامر صاحب ۔۔۔دعا ہے کہ یونہی ہمارے سنگ ہنستے مسکراتے اور ہمیں ہنساتے رہیں۔اللہ تعالی ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین
 
مبارک ہو ڈاکٹر صاحب
شکریہ چھوٹے بھیا
یوسف سلطان
دیکھ لیں ۔۔ابن توقیر صاحب بازی لے گئے لڑی شروع کرنے میں ۔۔۔
خیر بہت بہت مبارک ڈاکڑ عامر صاحب ۔۔۔دعا ہے کہ یونہی ہمارے سنگ ہنستے مسکراتے اور ہمیں ہنساتے رہیں۔اللہ تعالی ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین
شکریہ لبید صاحب ۔۔ سلامت رہیں ۔ خوش رہیں ۔
بہت بہت مبارک ہو ڈاکٹر صاحب۔۔۔ :)
بہت بہت شکریہ شفا بھیا
 
کچھ ہی دیر میں ہمارے بہت پیارے محفلین ڈاکٹر عامر شہزاد جی ہزاری ہوئے چاہتے ہیں۔ہم انہیں اس کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔دعا ہے کہ یونہی ہمارے سنگ ہنستے مسکراتے اور ہمیں ہنساتے رہیں۔اللہ تعالی ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین
مبارک ہو۔ ہنستے مسکراتے رہیے :)
 

عاطف ملک

محفلین
منصبِ ہزاری بہت بہت مبارک ہو عامر بھائی!
اور تاخیر کے لیے معذرت!
آپ کی ہمت افزائی سے دل بہت خوش ہوتا ہے۔
سلامت رہیں اور ہمیشہ خوش رہیں۔
 
Top