چیمپئنز ٹرافی آٹھواں میچ؛ انڈیا بمقابلہ سری لنکا

فہد اشرف

محفلین
لندن میں اوول کے میدان پہ کھیلے جانے والے مقابلے میں آج لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے بلے بازی کرنے اتری ہندستانی ٹیم نے تا دم تحریر 25 اووروں میں1 وکٹ کھو کر 138 رن بنا لیے ہیں۔
روہت 78 رن بنا کر ملنگا کی گیند پر تسارا پریرا کے ہاتھوں کیچ ہوئے، دھون 51 اور کوہلی 0 رن بنا کر کھیل رہے ہیں۔
 

فہد اشرف

محفلین
انڈیا 179-3 اوورز 34
یوراج سنگھ 18 گیند پر 7 رن بنا کر گونارتنے کے گیند پر بولڈ آؤٹ ہوئے۔
دھون اپنی سنچری سے 14 رن دور
 

فہد اشرف

محفلین
آخری دس اوور میں سری لنکا کو 75 رن درکار جب کہ اس کے 7 وکٹ ابھی محفوظ ہیں۔
میچ تقریباً ہندوستان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے
 

فہد اشرف

محفلین
دیا پتہ لگاؤ یہ کشل پریرا کو سچ میں ہیمسٹرنگ کی پرابلم تھی یا گونارتنے کو کریز میں لانے کے لیے گیم کھیل گئے ہیں
 
Top