چکن پائن ایپل پیکو ڈے گائیو

فرحت کیانی

لائبریرین
زبردست،کیا بات ہے!
فرحت تصویر شامل نہیں کی یا مجھے دکھائی نہیں دے رہی؟
السلام علیکم شگفتہ۔ کیسی ہیں؟
تصویر شامل تو کی تھی۔ شاید میں نے ڈراپ باکس سے ڈیلیٹ نہ کر دی ہو۔ دیکھ کر دوبارہ شامل کرتی ہوں اگر ابھی موجود ہوئی تو۔
 
Top