مبارکباد چوہدری صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

لاریب مرزا

محفلین
اردو محفل کے بہترین لکھاری، عمدہ حسِ ظرافت رکھنے والے اور رونقِ محفل کا غیر اعلانیہ خطاب پانے والے عبدالقیوم چوہدری صاحب کو سالگرہ کی بہت سی مبارکباد :party: :party:
چوہدری صاحب کئی دن سے غائب ہیں۔ لگتا ہے ہفتہ بھر پہلے سے سالگرہ منانے کی تیاریاں کر رہے تھے۔ :heehee:

دعا ہے کہ آپ اپنے پیاروں کے درمیان ہمیشہ خوش و خرم رہیں اور ہر آنے والا سال جانے والے سال سے زیادہ بڑھ کر آپ کی خوشیوں میں اضافہ کرے۔ :) :)
j1Gj5wz4WB6sOkxJsp7qWnPBPC-r2h3g0lbC4uL65po2KCDBxAL4mdFA0XlQOaOQY7aawYcWg3MAJ9Z3UN8wEnj7rJcmo3GThRpUFuzssltZYfVvh0jXPEYU2buX_zpsbgnrxoyv.gif
 

La Alma

لائبریرین
ہیپی برتھ ڈے . اپنے اہلِ خانہ ، عزیز و اقارب اور دوست احباب کے درمیان ہمیشہ خوش و خرم اور ہنستے مسکراتے رہیں .
 

لاریب مرزا

محفلین
چوہدری جی مبارک باد پہلے سے قبول کر لیں.
بہت بہت مبارک ہو چوہدری جی.
ہمارے ذہن میں سترہ تاریخ تھی۔ مسلسل ذہنی مصروفیت کے چلتے یہ یاد نہیں رہا کہ ایک دفعہ پھر دیکھ لیں۔ آپ کا مراسلہ پڑھ کے دیکھا تو معلوم پڑا۔ :) عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ کو دو دن پہلے مبارکباد وصول کرنے میں کوئی اعتراض تو نہیں۔ :oops:
 
اردو محفل کے بہترین لکھاری، عمدہ حسِ ظرافت رکھنے والے اور رونقِ محفل کا غیر اعلانیہ خطاب پانے والے عبدالقیوم چوہدری صاحب کو سالگرہ کی بہت سی مبارکباد :party: :party:
چوہدری صاحب کئی دن سے غائب ہیں۔ لگتا ہے ہفتہ بھر پہلے سے سالگرہ منانے کی تیاریاں کر رہے تھے۔ :heehee:

دعا ہے کہ آپ اپنے پیاروں کے درمیان ہمیشہ خوش و خرم رہیں اور ہر آنے والا سال جانے والے سال سے زیادہ بڑھ کر آپ کی خوشیوں میں اضافہ کرے۔ :) :)
j1Gj5wz4WB6sOkxJsp7qWnPBPC-r2h3g0lbC4uL65po2KCDBxAL4mdFA0XlQOaOQY7aawYcWg3MAJ9Z3UN8wEnj7rJcmo3GThRpUFuzssltZYfVvh0jXPEYU2buX_zpsbgnrxoyv.gif



لاریب مرزا صاحبہ بہت بہت شکریہ۔خیر مبارک۔ دعا گو ہوں کہ اللہ جی آپ کو ڈهیروں خوشیوں سے نوازیں۔ آمین۔

آجکل دو ریسرچ پروجیکٹس پر کام تیزی سے چل رہا ہے اور دونوں پروجیکٹس ہی مکمل جسمانی موجودگی اور ذہنی یکسوئی کے طلبگار ہیں۔ اسی سلسلے میں زیادہ وقت فیلڈ میں گزرانا پڑ رہا ہے۔ جبکہ باقی بچا کهچا وقت پیپر ورک اور گهر بار کے کاموں کاجوں و دنیا داری میں صرف ہو رہا ہے۔ امید ہے کہ اگلے ہفتے میں پهر سے پرانی روٹین بحال ہو جائے گی۔
 
آخری تدوین:
مبارک ہو چوہدری صاحب!
خیر مبارک جناب۔ شکریہ

مبارک ہو چوہدری صاحب۔
گولڈن جوبلی ہوئی یا نہیں؟
خیر مبارک صدیقی صاحب۔ ابهی دور ہے۔
hb3Zer0.gif
چوہدری جی مبارک باد پہلے سے قبول کر لیں.
بہت بہت مبارک ہو چوہدری جی.
خیر مبارک ۔ بہت بہت شکریہ خان جی۔
ہیپی برتھ ڈے . اپنے اہلِ خانہ ، عزیز و اقارب اور دوست احباب کے درمیان ہمیشہ خوش و خرم اور ہنستے مسکراتے رہیں .
تهینکیو۔ نوازش۔ آمین۔
چوہدری صاحب کو جنم دن کی مبارک باد۔ اللہ عمر میں خیر اور برکت عطا فرمائے۔
خیر مبارک۔ ممنون ہوں۔ شکریہ
سالگرہ مبارک
کیہڑی سالگرہ اے
ایہہ وی دس دیو :heehee:
خیر مبارک شاہ جی۔ بڑی نوازش۔
خیر نال نمبر 44 پورے ہو چلے نیں ۔۔۔
سالگرہ مبارک چوہدری صاحب!
خیر مبارک میاں جی۔ شکریہ
 
سالگرہ دی بُہتی بُہتی مبارک ہوئے جے :birthdaycake:
خیر مبارک ویرا۔ خوش رہو بڑی مہربانی۔
چوہدری صاحب دلی مبارک ہو،اللہ تعالی ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے۔آمین
خیر مبارک جناب۔ بہت شکریہ
چوہدری صاحب ہماری طرف سے بھی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔:birthdaycake::redrose:
خیر مبارک ورک صاحب۔ جیوندے روو۔
خیر مبارک ہو!!:)
 
ہمارے ذہن میں سترہ تاریخ تھی۔ مسلسل ذہنی مصروفیت کے چلتے یہ یاد نہیں رہا کہ ایک دفعہ پھر دیکھ لیں۔ آپ کا مراسلہ پڑھ کے دیکھا تو معلومپڑا۔ :) عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ کو دو دن پہلے مبارکباد وصول کرنے میں کوئی اعتراض تو نہیں۔ :oops:
رتی برابر بهی اعتراض نہیں ہے مرزا صاحبہ:)
 
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین
لاریب مرزا صاحبہ بہت بہت شکریہ۔خیر مبارک۔ دعا گو ہوں کہ اللہ جی آپ کو ڈهیروں خوشیوں سے نوازیں۔ آمین۔

آجکل دو ریسرچ پروجیکٹس پر کام تیزی سے چل رہا ہے اور دونوں پروجیکٹس ہی مکمل جسمانی موجودگی اور ذہنی یکسوئی کے طلبگار ہیں۔ اسی سلسلے میں زیادہ وقت فیلڈ میں گزرانا پڑ رہا ہے۔ جبکہ باقی بچا کهچا وقت پیپر ورک اور گهر بار کے کاموں کاجوں و دنیا داری میں صرف ہو رہا ہے۔ امید ہے کہ اگلے ہفتے میں پهر سے پرانی روٹین بحال ہو جائے گی۔
آمین!! اور آپ کے تمام کام بخیر و عافیت انجام پائیں۔
 
Top