چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

حسیب

محفلین
آئی سی سی ٹورنامنٹس میں سب سے زیادہ سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمیں
پاکستان 14 مرتبہ
انڈیا 14 مرتبہ
آسٹریلیا 14 مرتبہ
 

عثمان

محفلین
اے لو۔۔ میں نے آج ہی غور کیا کہ نا صرف چمپئینز ٹرافی ہو رہی ہے بلکہ پاکستان سیمی فائنل تک بھی پہنچ چکا ہے۔
 
Top