پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

ریٹنگ سے اندازہ ہوتا ہے کہ کچھ لوگ میچز کی لڑیوں میں محض ریٹنگ داغنے آتے ہیں۔
کچھ تو بس کٹھ پتلیت کر رہے ہوتے ہیں باقی البتہ مُسیا، سڑا اور بے سوادا مال باوجود خواہش کے نا بیچ سکیں تو پھر کھسیانی بلی وغیرہ وغیرہ وغیرہ :heehee:
 
Top