پی ایس ایل 2017: چھٹا میچ - پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز

آج کا میچ کو دیکھ کر مجھے بچپن کا دیکھا ہوا وہ ون ڈے میچ یاد آ گیا جو ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوا تھا جس میں پوری پاکستانی ٹیم غالباً 43 کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہو گئی تھی
 

یاز

محفلین
آخرکار یہ تشدد ختم ہوا۔
زلمی جیت گئی کہنا غلط ہو گا۔۔ بلکہ یہ کہنا چاہئے کہ قلندر ہارنے میں کامیاب ہو گئی۔
 
Top