پیگی سے ملئے

کعنان

محفلین
Peggy اوون والا ہے، گارڈن میں بھی جاتا ہے جس پر اسے جوئیں بھی پڑھیں گی، اور یہ سال میں ایک، دو مرتبہ ہوتا ہے، جس پر ہسپتال میں ٹریٹمنٹس کے لئے جو فائل بنے گی اس پر اس کا نام کے ساتھ سر نیم زیک کے نام کا آخری حرف ہو گا۔

ڈوگی پر مشکل کام یہی ہے کہ اسے روزانہ صبح یا شام باہر سیر پر لے جائیں اور ہاتھ پلاسٹک بیگ پکڑا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر پلاسٹک بیگ اور پول پر لگا بکس۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر کیٹی پر ایسا نہیں اس لئے اسے پالنے میں آسانی ہے۔
 
زیک

مسافر
میری بیوی نے کچھ ایسی ہی حدود و قیود ہماری بلے کے متعلق لگائی ہوئی ہیں کہ وہ کچن میں نہیں گھسے گا، کھانا کھاتے ہوئے آس پاس نہیں منڈلائے گا، وہ اُس کو ہاتھ نہیں لگائی گئی نہ ہی بلا اُس کو "ٹچ" کرنے کی کوشش کرے گا ورنہ مار کھائے گا۔ اس کا خیال میں اور بچے رکھیں گے وغیرہ وغیرہ لیکن حیرت انگیز طور پر اس کی فکر سب سے زیادہ اسے ہی ہوتی ہے شاید آپ کے ہاں بھی کچھ کچھ ایسا ہی معاملہ ہو :)
بالکل یہی صورتحال ہے۔ کسی کتے کے قریب آنے پر ڈرنے والی بیوی اب ہمارے کتے کا خوب خیال رکھ رہی ہے
 
کعنان

محفلین
اپنی پیگی کی عمر اور وزن کے مطابق ان میں سے کوئی بھی ٹیوب اس وقت استعمال میں لائیں یہ نام والی یا آپ کے وہاں جو بھی نام کی میسر ہو وہ جب اسے ایسی بیماری ہو تب، طریقہ استعمال یہ ہے کہ ایک ٹیوب جس میں چند ہی قطرے ہوتے ہیں پیگی کی گردن کے پیچھے لگا دیں، بس وہ خود ہی گھر کے کسی کونہ میں بیٹھ جائے گی اور تمام کیڑے وہیں زمین پر گر جائیں گے اس جگہ کو صاف کر لیں بس وہ ٹھیک ہو جائے گی، خیال رہے یہ ٹیوب ایک ہی بار میں استعمال کرنی ہے ایسا نہیں کہ دوسرے دن بھی، دوسری ٹیوب جب دوبارہ کبھی ایسا ہو تب۔

images

خوراک میں بسکٹ سے کام نہیں بنے گا مختلف قسم کے جانورں کے گوشت کے پیکٹ ملتے ہیں اس کی عمر کے مطابق وہ لائیں خیال رہے گھر کا بچا کچا گوشت اسے کبھی کھلانے کی کوشش نہ کرنا ورنہ یہ گھر کے برتنوں میں منہ مارتی پھڑے گی۔

images

باقی جاب سے آنے کے بعد بتائیں گے۔
 
کعنان

محفلین
پیگی ابھی چھوٹی ہے اس لئے یہ فولڈنگ ہاؤس انڈور کے لئے بہتر رہے گا، سارے گھر میں جگہ جگہ اس کے لئے میٹ بچھانا درست نہیں یہی عمر اس کے سیکھنے کی ہے اس لئے ابھی سے اسے سکھانا شروع کر دیں، پہلے اس کے نام سے شروع کریں تاکہ اسے اپنا نام یاد ہو۔ اس گھر میں اس نے رہنا ہے اسے سکھائیں۔

باہر مٹی میں گڑھا کھودنے سے بہتر ہے ایسا ہی ایک بکس ملتا ہے جس میں ایک ٹرے لگی ہوتی ہے، وہ لے لیں اور اس کے ساتھ ایک بیگ بھی ملتا ہے جس میں باریک دانے دار کنکریٹ ہوتی ہے، وہ اس میں ڈال دیں جب اسے گڑھے کی ضرورت ہو اسے اس بکس میں جانے کو کہیں وہ تھوڑی دیر بعد فارغ ہو کر باہر آ جائے گی، کچھ دن تک اسے استعمال میں لائیں اور پھر ٹریے میں غائب ہونے والی حالت ختم ہو گئی ہے تو پھر اس کنکریٹ کو کسی پلاسٹک بیگ میں ڈال کر بن میں ڈال دیں اور ٹرے میں نئی کنکریٹ ڈال لیں، یہ تمام اشیاء آپکو پٹ فوڈ سٹور سے مل جائیں گی،

ڈاکٹر کے پاس لے جانے کے لئے بھی ایک پلاسٹک کا فولڈنگ بکس ملتا ہے اس میں اسے ڈال کر لے جاتے ہیں،

پالتو جانور کی پہچان اس کے گلے میں ایک پٹہ بھی ڈالیں۔

ہسپتال سے اس کو ٹریکنگ مائکرو چپ بھی لگوا لیں، جو چاول کے دانہ جتنی ہوتی ہے اس کا نام، آپکا نام اور گھر کا ایڈریس مع فون نمبر اس میں ریکارڈ ہو گا، تاکہ اگر کبھی گم ہو جائے تو گلے میں پٹہ ہونے سے کوئی بھی کونسل کو اطلاع کرے گا اور وہ ڈیٹیکٹر سے جب پیگی کو لگائیں گے تو اس میں تمام ڈیٹیل آ جائے گی اور وہ آپکے گھر اسے پہنچا دیں گے، یہ چپ پریشر گن سے اس کی گردن کے پیچھے ایک سیکنڈ میں لگا دیتے ہیں۔ جس پر اسے کوئی تکلیف نہیں ہو گی۔

مشورے پسند آئیں تو ٹھیک ورنہ اگنور کر دیں کسی اور کے کام آ جائیں گے۔

cot-dog-house.jpg
 
آخری تدوین:

مشورے کا شکریہ۔

کیا آپ نے بھی کتا پالا ہوا ہے؟
 
کعنان

محفلین
جی سر اس پر اگر کچھ لکھا تو فتوی لگ جائے گا، سمائل بلی اینجل آپ کی طرح بچوں کے لئے لی تھی جب وہ 2 ماہ کی تھی اور اب وہ 7 سال کی ہو گئی ہے، دونوں پر طریقہ کار ایک جیسا ہی ہے کیونکہ اکثر ہسپتال میں جب کبھی ضرورت پڑنے پر لے جائیں تو وہاں ڈاگی اور کیٹی ہی دیکھنے میں ملتی ہیں۔ آپ پیگی کو پیار کریں گود میں اٹھائیں بیٹی بھی اسے پیار کرے مگر آپ کوشش کریں تو پیگی کو اپنے گھر کے بارے میں سکھانے کی کوشش کریں وہ جلد سیکھ جائے گی پھر اس کے بعد وہ خود بخود اپنی روٹین بنا لے گی۔
 
Top