پینتھر کریک فالز

بہت ہی خؤبصورت منظر کشی کی ہے کیمرہ کونسا ہے ماڈل بھی لکھ دینا ساتھ بھائی جان ؟؟؟
فوکس میں ہاتھ کافی سیٹ ہے
 
چلو! پھر کبھی آنا ہوا تو اطلاع ضرور دینا۔ ممکن ہے کوئی صورت ملاقات کی ہوجائے، ویسے محض ایئرپورٹ پر بھی موجود ہو تو میری رہائش اس کے قریب ہی ہے۔
 
Top