تاسف پیر شیخ علاؤالدین صدیقی سجادہ نشین نیریاں شریف کی وفات

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سجادہ نشین آستانہ عالیہ نیریاں شریف (تراڑ کھل آزاد کشمیر) و چانسلر محی الدین اسلامک یونیورسٹی آزاد کشمیر پیرشیخ علاؤالدین صدیقی طویل علالت کے بعد جہان فانی سے پردہ فرما گئے ہیں۔ انا للہ و وانا الیہ راجعون
اللہ رب العزت شیخ کے مقام میں اضافہ اور حضرت محمد ﷺ کے وسیلہ سے بے حساب مغفرت فرمائیں۔ آمین​
 

یوسف سلطان

محفلین
انا اللہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین
آج ہی ان کا وہ چھوٹا سا خطاب سن رہا تھا جو انہوں نے پیر نصیر الدین رحمتہ اللہ علیہ کی وفات پر بیان کیا تھا۔ اوراب یہ خبرسنی، بہت افسوس ہوا سن کر :(
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت کرے۔جنت کے اعلی درجات دے۔قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔لوحقین کو صبر عظیم دے اور مرحوم کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔ آمین!
 

الشفاء

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون​
حق تعالی بلند درجات سے نوازے آمین
slider-image-pir-sb.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top