تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

فاروقی

معطل
بقول آپ کے آپ کو انگریزی سے چڑ ہے
لیکن اکثر آپ کی پوسٹیں دوسرے فورم پر دیکھی ہیں وہاں پر تو آپ انگریزی پرچڑھے ہوتے ہیں. . .
خوش آمدید. . . برا مت مانیے گا. . . خوش آمدید کا نہیں دوسری بات کا. . . سوری پہلی بات کا
 
میاں شاہد

محفلین

شکریہ جناب ;) بٹن دباکے

اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ حروف انگریزی کے ہوتے ہیں تو اُسے رومن اردو کہتے ہیں اور اگر آپ مکمل انگلش کی بات کر رہے ہیں تو آپ کی طرح مجھے بھی حیرت ہوئی یہ سُن کر، اور مجھے خوشی ہوگی کہ اگر میں نے کوئی تھریڈ انگلش میں کسی فورم پر لکھا ہے کہ جہاں اردو لکھنے کی سہولت ہو اور آپ اسکا لنک یہاں دے دیں تو میں اپنے ابتدائی الفاظ کو واپس لینے پر تیار ہوسکتا ہوں ;) بٹن دباکے
 
یہ بٹن ادھر نہیں دبایا جاتا میاں جی(راز کو رازہی رہنے دو(

اجی کون محنت کرتا پھرے آپ کی پوسٹیں ڈونڈنے کی. . .میں وہاں پوسٹیں ڈونڈھتا پھروں اور آپ ادھر گپیں لڑایئں . . . یہ کہاں لکھا ہوا ہے. . . بٹن اٹھا کے
 
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
 
میاں شاہد

محفلین
اب ہو جائے گا . . میں آ گیا ہو ں نا

میں ہونے دوں گی تو ہو گا نا ۔میں بھی آن پہنچی ہوں طوفان کی طرح
؂
ایک محسن ہے ایک ماہر ہے
کیا کہیں ان سے اور کیا نہ کہیں
:music:
جو بھی کہنا ہے تم کہو شاہد
پھر نہ کہنا کہ خبر ہی نہ ہوئی
:grin1:
 
فاروقی

معطل
میں ہونے دوں گی تو ہو گا نا ۔میں بھی آن پہنچی ہوں طوفان کی طرح
بی بی آپ خاتون ہیں . . . آندھی لکھا کریں. . . طوفان کچھ جچتا نہیں آپ پہ
؂
ایک محسن ہے ایک ماہر ہے
کیا کہیں ان سے اور کیا نہ کہیں
:music:
جو بھی کہنا ہے تم کہو شاہد
پھر نہ کہنا کہ خبر ہی نہ ہوئی
:grin1:
بھئی محسن تو پھر محسن ہی ہوتا ہے نا ، ، ، اس لی اسی کا خیال رکھیے
 
میاں شاہد

محفلین
Top