پٹھان بھائیوں کا جواب نہیں

ایک پٹھان لاہور میں ایک ہوٹل میں بیٹھا, کھانا آرڈر کیا, ویٹر پٹھان کا آرڈر کیا ہوا کھانا لے آیا,
نان کی بجائے چپاتی دیکھ کے پٹھان بھنا کے بولا,
یہ کاپی کا صفحہ کس نے پھاڑ کے چنگیر میں رکھ دیا ہے
ویٹر: یہ چپاتی ہے
پٹھان: یہ تو ہم سو بھی کھا لے تو امارا پیٹ نئی بھرے گا
ہوٹل مینیجر یہ تکرار سن رہا تھا, بولا پٹھان اتنا کوئی نہیں کھا سکتا, اگر سو روٹیاں آپ کھا جائیں تو میں آپکو 10000 روپے انعام دونگا
بس پھر کیا تھا
پٹھان ڈٹ گیا, اب تو واللہ ہم کھا کے دکھاوے گا
ویٹر روٹی لا کر زمین پہ لائن لگا کے گنتی کرنے لگا, پٹھان جب 90 روٹیاں کھا گیا تو ہوٹل مینیجر کو پریشانی ہوئی کہ یہ تو سو پورے کر کے رہے گا, اسے اپنی شرط کی فکر پڑ گئی
ویٹر سے کہا کہ اوٹی رکھ کہ لائن ڈالنے کی بجائے مٹاتے جاؤ
ویٹر نے ایسا ہی کیا
پٹھان یہ دیکھ کہ بھنا گیا اور ویٹر نے جو لائن مٹائی وہ دوبارہ ڈال دی گنتی کی غرض سے
بس موقع پاتے ہی ہوٹل مینیجر نے پھڈا ڈال دیا, پٹھان تم ایک روٹی کھا کے دو لائنیں ڈال رہے ہو
پٹھان: واللہ ہم ایک روٹی کھا کہ ایک ہی لائن لگاتا ہے
مینیجر بولا نہیں پٹھان تم جھوٹ بول رہے ہو...
پٹھان غصے سے ساری لکیریں مٹاتے ہوے فیصلہ کن انداز میں
پھر سے گنتی شروع کرو
 
ایتھے رکھ جی اوئے پٹھاناں!
 
م

مینجر پنجابی ہی ہوگا۔
 
یہ لطیفہ ویسے بٹوں کے نام سے مشہور ہے :D اور بٹ بھی گوجرانوالہ کے
اس سے ملتا جُلتا ایک اور لطیفہ بھی ہے ۔
ایک سرکس کے مالک کو پتہ چلا کہ فلاں بٹ صاحب روٹیاں کھانے میں مشہور ہیں اور ایک وقت میں 100 روٹیاں کھا جاتے ہیں ۔ اس نے بٹ صاحب کو جاب آفر کی کہ آپ نے سرکس میں ایک وقت میں 100 روٹیاں کھا کے دکھانی ہیں ۔ بٹ صاحب مان گئے ۔
پہلے شو میں بٹ صاحب نے 100 روٹیاں کھا کے دکھائیں ۔ دوسرے شو میں پھر بٹ صاحب 100 روٹیاں کھا گئے ۔
تیسرے شو کا وقت ہوا تو بٹ صا حب غائب ۔
انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ۔ دیکھا تو بٹ صاحب اک نُکرے لگ کے روٹی کھا رہے تھے ۔
سرکس والوں نے پوچھا کہ بٹ صاحب یہ کیا تماشہ ہے ؟؟
بٹ صاحب بولے :
"لو جی اب بندہ صرف شو ہی کرتا رہے ، روٹی نہ کھائے :D"
 
ایک سرکس کے مالک کو پتہ چلا کہ فلاں بٹ صاحب روٹیاں کھانے میں مشہور ہیں اور ایک وقت میں 100 روٹیاں کھا جاتے ہیں ۔ اس نے بٹ صاحب کو جاب آفر کی کہ آپ نے سرکس میں ایک وقت میں 100 روٹیاں کھا کے دکھانی ہیں ۔ بٹ صاحب مان گئے ۔
پہلے شو میں بٹ صاحب نے 100 روٹیاں کھا کے دکھائیں ۔ دوسرے شو میں پھر بٹ صاحب 100 روٹیاں کھا گئے ۔
تیسرے شو کا وقت ہوا تو بٹ صا حب غائب ۔
انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ۔ دیکھا تو بٹ صاحب اک نُکرے لگ کے روٹی کھا رہے تھے ۔
سرکس والوں نے پوچھا کہ بٹ صاحب یہ کیا تماشہ ہے ؟؟
بٹ صاحب بولے :
"لو جی اب بندہ صرف شو ہی کرتا رہے ، روٹی نہ کھائے :D
یاد تھا ابھی پوسٹ کرنے ہی لگا تھا
بہت خوب
 
Top