پوسٹ‌میں یوزر کی آئی ڈی کا رنگ

عدنان شاہد

محفلین
السلامُ علیکم دوستو میں‌نے ایس ایم ایف فورم انسٹال کیا ہے 2.0بیٹا 3اور میں‌چاہتا ہوں کہ اگر ایڈمن ، موڈریٹر کا کوئی بھی ممبر پوسٹ کرے تو اس پوسٹ میں‌اس کی آئی ڈی کا رنگ بھی وہی ہو جو کہ میں‌نے اس یوزر گروپ کےلئے ڈیفائن کیا ہے۔ تو بھائیوں مجھے بتائیں کہ اس کےلئے کون سا ماڈ استعمال ہوگا ؟

پلیز جلدی جواب دیجئے گا
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہتر ہوگا کہ یہ سوال آپ ایس ایم ایف کی سپورٹ‌ فورم پر ہی پوچھیں۔
 
Top