پنچابی ،،،،

گاہک نے ہوٹل کے پنجابی مینجر سے شکایت کی ...
میں ایک گھنٹے سے پانی مانگ رہا ھوں, لیکن ابھی تک میری بات پہ کسی نے کان نہیں دھرے۔....
اتنی گندی سروس!!
پنجابی مینیجر نے ویٹر کو بلایا اور ڈانٹتے ہوئے کہا...
۔
۔
۔
۔
"صاحب اک گھنٹے توں کتے طراں پانی لئی پھونک رہے نے, پر تہاڈے سر تے جوں نئیں رٍنگی۔
جے تہاڈا حال ایہو رہیا, تے دوبارہ کہڑا کنجر ساڈے ہوٹل وچ کھیہ کھان آئے گا؟؟
 
مشورے کا مقصد یہ تھا کہ جاہل پنجابی لکھنے سے تاثر یہ ملے گا کہ کچھ جاہل پنجابی ایسا کرتے ہیں۔
انسان نہیں اس کا لہجہ جاہل ہوتا ہے
اس سے زبان اور علاقے کا کوئی تعلق نہیں ہے کیسی کی دل آزاری نا ہو بس مذاح تک رکھیں
 
انسان نہیں اس کا لہجہ جاہل ہوتا ہے
مہذب انسان مہذب لہجہ اختیار کرتا ہے اور جاہل آدمی جاہلانہ رویہ اور لہجہ
اس سے زبان اور علاقے کا کوئی تعلق نہیں ہے
متفق
دل آزاری :)
 
مہذب انسان مہذب لہجہ اختیار کرتا ہے اور جاہل آدمی جاہلانہ رویہ اور لہجہ
کبھی کبھار مہذب انسان بھی غصہ اور برے وقت میں جاہلانہ رویہ اختیار کر لیتا ہے اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ مہذب نہیں ہے لہجہ کا تعلق جذبات سے بھی ہوتا ہے مثال کیلے گرمی زیادہ ہو اور لائٹ نا آئے ہاہاہا
 
Top