پسندیدہ محفلین

ٹرومین

محفلین
اس دھاگے میں اراکین اپنے اپنے پسندیدہ محفلین کا تذکرہ کریں اور کس بناء پر انہیں پسند کیا جاتا ہے وہ وجہ بھی تحریر کریں۔:)
 
ٹرومین

محفلین
آغاز میں ہی کرتا ہوں:
الف عین سر ان کی بے لوث خدمات کی بنیاد پر۔:)
ابن سعید ہر ایک سے انتہائی محبت سے گفتگو کرنے اور محفلین کے جملہ مسائل کے حل میں شب وروز کوشاں رہنے کے باعث۔:)
مقدس سس ان کے جملوں کی بے ساختگی اور محفلین کے ساتھ فیملی ممبران کی طرح گھل مل جانے کی بناء پر۔:)
حسیب احمد حسیب ان کی علمیت اور موضوع میں رہتے ہوئے مدلل انداز گفتگو کی وجہ سے۔:)
ادب دوست ان کی ادب دوستی اور ذومعنی ودلچسپ فقرں کی وجہ سے۔:)
hackerspk ان کے پہاڑ جیسے عزم واستقلال اور حد درجہ اخلاص کے ساتھ کیے گئے کام کو محفلین ونیٹ صارفین کو بصد خلوص پیش کرنے کی بناء پر۔:)
نیرنگ خیال ان کے عمدہ ذوق اور زندہ دلی کی وجہ سے۔:)
یاز ان کی معلومات عامہ اور عمدہ ذوق کی بناء پر۔:)
مریم افتخار سس ان کی سادگی، علم دوستی اور علم کے بیش بہا خزانے کی حامل ہونے کی وجہ سے۔:)
لاریب مرزا سس ان کی علم دوستی کی بناء پر۔:)
حمیرا عدنان سس ان کی زندہ دلی اور جدید معلومات خصوصا ہر قسم کے موبائل کی مکمل معلومات پر عبور ہونے کی وجہ سے۔:)
راحیل فاروق ان کی شاعری اور نفیس انسان ہونے کی بناء پر۔:)
زہیر عبّاس سائنسی علوم کو اردو قالب میں ڈھالنے اور خلوص دل کے ساتھ محفل پر پیش کرنے کی بناء پر۔:)
محمد سعد سائنسی علوم کو اردو قالب میں ڈھالنے اور خلوص دل کے ساتھ محفل پر پیش کرنے کی بناء پر۔:)
بدر الفاتح ان کی اسلامی پوسٹس کی وجہ سے۔:)
تجمل حسین بے لوث ہوکر ہر ایک کا کام کرنے کی وجہ سے۔:)
امن ایمان ہر ہفتے کسی نہ کسی رکن کا انٹرویو کرکے محفلین کو نمایاں کرنے میں اہم کردار ادا کرنے کی وجہ سے۔:)
ماہی احمد ہر تقریب کو اپنے مخصوص انداز سے چار چاند لگانے کی وجہ سے۔:)
شہزاد وحید عام سی فلم پر بھی مختصر لیکن اتنا جاندار تبصرہ کرنا کہ قاری بے ساختہ اسے دیکھنے پر مجبور ہوجائے۔:)
اے۔خان غالبا محفل کے سب سے کم عمر رکن ہیں لیکن ان کی پوسٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ علمیت عمر کی محتاج نہیں۔:)
ان کے علاوہ اور بھی بہت سارے محفلین ہیں لیکن کچھ آپ کے لیے بھی چھوڑتا ہوں۔:):):)
 
آخری تدوین:

ٹرومین

محفلین
جن محفلین کی پوسٹس اب تک دیکھی ہیں. سب ہی کسی نہ کسی حوالے سے پسند ہیں. اب فرداً فرداً تذکرہ مشکل ہو جائے گا. :)
جس طرح بعض افراد کے لیے کچھ لوگ خاص ہوتے ہیں اسی طرح کچھ اراکین کے لیے بھی بعض محفلین کسی نہ کسی وجہ سے خصوصیت کا درجہ رکھتے ہیں۔ بس انہی کا تذکرہ ان کی اس خصوصیت کی بناء پر کرڈالیے۔:)
 
ہر کسی کو اللہ تعالیٰ نے کوئی نہ کوئی اچھی خاصیت ضرور دی ہے. کوشش کروں گا کہ موضوعات لکھ دوں. افراد سمجھ آ جائیں گے. :)
 
محفل میں موجود سب افراد مجھے پسند ہیں. براہِ کرم اس کو سیاسی بیان کے طور پر نہ لِیا جائے بلکہ درحقیقت ایسا ہے کہ مجھے یہاں پر موجود ہر انسان پسند ہے. جس نے ایک لفظ بھی سکھایا وہ استاد قرار پاتا ہے اور یہاں تَو سب سے میں نے سیکھا ہی سیکھا ہے. پھر یہ بھی ہے کہ میں کسی بھی انسان کا صرف ایک پہلو نہیں دیکھتی. سب محفلین کو ٹَیگ کرنا میرے بس کی بات نہیں ورنہ فرداََ فرداََ بتاتی.

البتہ اگر پُراسرار محفلین کی لڑی ہوتی تَو میں ٹرومین کو ٹیگ کرتی اور ان سے پوچھتی کہ اتنے پرانے اور خاموش قاری کا کفر خدا خدا کر کے بھی ٹُوٹا تَو آخر کیسے ٹوٹا؟ :)
 
آخری تدوین:

ٹرومین

محفلین
البتہ اگر پُراسرار محفلین کی لڑی ہوتی تَو میں ٹرومین کو ٹیگ کرتی اور ان سے پوچھتی کہ اتنے پرانے اور خاموش قاری کا کفر خدا خدا کر کے بھی ٹُوٹا تَو آخر کیسے ٹوٹا؟ :)
محفل میں یا تو اتنی علمی گفتگو ہوتی ہے کہ شدت سے اپنی کم مائیگی کا احساس ہوتا ہے کہ بس خاموشی سے پڑھ کر سیکھتے جائیں لیکن خود سے تبصرہ کرنے کا خود کو اہل نہیں سمجھتا تھا۔:)
دوسری قسم کی گفتگو یا مذہبی ہوتی ہے یا سیاسی، اس میں کودنا دانشمندی نہیں سمجھتا تھا۔:)
تیسری گپ شپ کی لڑیاں ہیں اور حس مزاح کی اہلیت نہ ہونے کی وجہ سے صرف پڑھ کر محظوظ ہوتا تھا تاہم خود سے کچھ پیش کرنے کی ہمت تھی نہ اہلیت۔:)
چوتھی معلومات کے تبادلے پر مبنی لڑیاں تھیں۔ انہی سے تو اپنی تشنگی سیراب کرتا رہا ہوں کہ جو کچھ ہے محفل کے طفیل ہی حاصل کیا ہے اپنے پلے تو کچھ بھی نہیں تھا۔:)
سو اِن وجوہات کی بناء پر کچھ پوسٹ کرنے میں پس وپیش کا شکار رہا اور جب کچھ پوسٹ ہی نہ کرنا ہو تو رکنیت کیسی۔:)
 
مندرجہ بالا مراسلہ پڑھ کر دلی خوشی ہوئی، ورنہ ہم یہی سمجھتے تھے کہ یہ محسوسات صرف ہمارے ہی ہیں.;)
میں رکن ہونے کے باوجود سب کچھ خاموشی سے پڑھتی رہتی ہوں اور وجہ بھی وہی جو آپ نے بتائی ، اسی لیے مراسلوں کی تعداد بھی خاصی کم ہے. میں اس اصول پر عمل کرنے کی حتی الوسع کوشش کرتی ہوں کہ 'تب بولو جب تمہیں لگے کہ تمہارا بولنا ، تمہارے چُپ رہنے سے بہتر ہے'. یعنی کہ جب "واقعی" ضرورت ہو.

خوش آمدید بھیا !! اپنا تعارف ضرور کروائیے :) اتنا پُر اسرار رہنا بھی ٹھیک نہیں. اب آگئے ہیں تَو اپنے بارے میں ہم سے بھی کچھ شئیر کیجئیے تاکہ ہم بھی آپ سے سیکھ سکیں, بہت سیکھ لیا بھئی آپ نے ہم سب سے! ;)
 
اے خان

محفلین
آغاز میں ہی کرتا ہوں:
الف عین سر ان کی بے لوث خدمات کی بنیاد پر۔:)
ابن سعید ہر ایک سے انتہائی محبت سے گفتگو کرنے اور محفلین کے جملہ مسائل کے حل میں شب وروز کوشاں رہنے کے باعث۔:)
مقدس سس ان کے جملوں کی بے ساختگی اور محفلین کے ساتھ فیملی ممبران کی طرح گھل مل جانے کی بناء پر۔:)
حسیب احمد حسیب ان کی علمیت اور موضوع میں رہتے ہوئے مدلل انداز گفتگو کی وجہ سے۔:)
ادب دوست ان کی ادب دوستی اور ذومعنی ودلچسپ فقرں کی وجہ سے۔:)
hackerspk ان کے پہاڑ جیسے عزم واستقلال اور حد درجہ اخلاص کے ساتھ کیے گئے کام کو محفلین ونیٹ صارفین کو بصد خلوص پیش کرنے کی بناء پر۔:)
نیرنگ خیال ان کے عمدہ ذوق اور زندہ دلی کی وجہ سے۔:)
یاز ان کی معلومات عامہ اور عمدہ ذوق کی بناء پر۔:)
مریم افتخار سس ان کی سادگی، علم دوستی اور علم کے بیش بہا خزانے کی حامل ہونے کی وجہ سے۔:)
لاریب مرزا سس ان کی علم دوستی کی بناء پر۔:)
حمیرا عدنان سس ان کی زندہ دلی اور جدید معلومات خصوصا ہر قسم کے موبائل کی مکمل معلومات پر عبور ہونے کی وجہ سے۔:)
راحیل فاروق ان کی شاعری اور نفیس انسان ہونے کی بناء پر۔:)
زہیر عبّاس سائنسی علوم کو اردو قالب میں ڈھالنے اور خلوص دل کے ساتھ محفل پر پیش کرنے کی بناء پر۔:)
محمد سعد سائنسی علوم کو اردو قالب میں ڈھالنے اور خلوص دل کے ساتھ محفل پر پیش کرنے کی بناء پر۔:)
بدر الفاتح ان کی اسلامی پوسٹس کی وجہ سے۔:)
تجمل حسین بے لوث ہوکر ہر ایک کا کام کرنے کی وجہ سے۔:)
امن ایمان ہر ہفتے کسی نہ کسی رکن کا انٹرویو کرکے محفلین کو نمایاں کرنے میں اہم کردار ادا کرنے کی وجہ سے۔:)
ماہی احمد ہر تقریب کو اپنے مخصوص انداز سے چار چاند لگانے کی وجہ سے۔:)
شہزاد وحید عام سی فلم پر بھی مختصر لیکن اتنا جاندار تبصرہ کرنا کہ قاری بے ساختہ اسے دیکھنے پر مجبور ہوجائے۔:)
اے۔خان غالبا محفل کے سب سے کم عمر رکن ہیں لیکن ان کی پوسٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ علمیت عمر کی محتاج نہیں۔:)
ان کے علاوہ اور بھی بہت سارے محفلین ہیں لیکن کچھ آپ کے لیے بھی چھوڑتا ہوں۔:):):)
آپ نے جن افراد کے نام لئے ہیں۔یہ سارے میرے پسندیدہ محفلین ہیں۔
کچھ نام اور بھی ہے۔۔
لاریب مرزا :دوستانہ ، مخلصانہ رویےاور اردو ادب سے لگاؤکے بنا ءپر
بدرالفاتح: قابلیت ،دوستانہ رویے کی بناء پر
محمد وارث: قابلیت اور نرم مزاجی کی بناء پر
زیک:قابلیت کی بناء پر
عارف کریم:قابلیت کی بنا ء پر
قیصرانی:ان کےدلچسپ مراسلوں کی بناء پر
ٹرومین: یہ دھاگہ کھولنے کی بناء پر
تابش صدیقی : نرم مزاجی ،قابلیت دوستانہ رویے کی بناء پر
اور بھی بہت سے نام ہے
 
آخری تدوین:

ٹرومین

محفلین
خوش آمدید بھیا !! اپنا تعارف ضرور کروائیے :) اتنا پُر اسرار رہنا بھی ٹھیک نہیں. اب آگئے ہیں تَو اپنے بارے میں ہم سے بھی کچھ شئیر کیجئیے تاکہ ہم بھی آپ سے سیکھ سکیں, بہت سیکھ لیا بھئی آپ نے ہم سب سے! ;)
بہت شکریہ مریم افتخار سس! یقین کیجئے آپ کے اس مراسلے نے میرا حوصلہ بہت بڑھا دیا ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی اپنا تعارف پیش کرنے کی جسارت کروں گا۔:)
 
جو کہوں گا سچ کہوں گا، سچ کے سوا کچھ نہ کہوں گا۔ :):):)
رانا بھائی، اپنی حسِ مزاح اور محبتوں کے سبب۔
محمد تابش صدیقی بھائی، اپنی محبتوں اور اپنے دادا ابا سے محبتوں کے سبب۔
محمداحمد بھائی، اردو ادب کی جملہ اصناف میں طبع آزمائی اور ہمیں ہر چوتھے روز دفتری فون سے کال کرنے کے باعث۔
ظہیراحمدظہیر بھائی، اپنے اتنے زیادہ علم کے باعث کہ ڈر لگا رہتا ہے ہماری لڑی میں نہ آ جائیں۔
حسن محمود جماعتی بھائی، پتا نہیں کیوں۔
محمد وارث بھائی، محفل کی نظامت چھوڑنے کے بعد۔
جاسمن آپا، اپنے نام سے لے کر ہر عادت تک کی وجہ سے۔
ادب دوست ، سمجھ میں نہ آنے کی وجہ سے۔
محمد علم اللہ ، اپنے علم دوست مزاج کے باعث۔
ابن سعید ، غزالاں تم تو واقف ہو!
سید عاطف علی ، اپنے تبحر کے باعث۔
الف عین ، اپنی شفقتوں اور محنتوں کے سبب۔
مزمل حسین ، اپنی بےپناہ محبتوں کے طفیل۔
نیرنگ خیال ، زباں پہ بارِ خدایا یہ کس کا نام آیا!
عباس اعوان ، اپنی کوئیزین (cuisine) کی وجہ سے۔
نمرہ ، اپنی نثرِ لطیف اور شعرَ دقیق کے باعث۔
حسان خان ، لسانیات اور کلاسیک سے اپنے عشق کے باعث۔
یاز ، مجھے یہ ایسے پاکستانی لگتے ہیں جیسا ہر پاکستانی چوبیسویں صدی میں ہو گا، ان شاء اللہ!
عمر سیف ، اختصار و اجمال کی وجہ سے۔
نبیل ، صبرِ ایوب کی وجہ سے۔
آوازِ دوست ، برداشت اور تحمل کی انتہا مجھ ناچیز کو دکھانے کے باعث۔
محمد فرقان ، محلے والوں کو محفل کی کارروائیوں پر مطلع رکھنے کی وجہ سے۔
غدیر زھرا ، پنجابی ہونے کی وجہ سے۔
حمیرا عدنان ، کویتی ہونے کی وجہ سے۔
ہادیہ ، ہر جگہ وہ کھپ ڈالنے کی وجہ سے جو کوئی اور دس دفعہ پیدا ہو کر بھی نہیں ڈال سکتا۔
لاریب مرزا ، میرزادگی کے سبب۔
اے۔خان ، اے۔ون ہونے کی وجہ سے۔
محمد ریحان قریشی ، ان کو دیکھ کر اپنا بچپن یاد آنے کی وجہ سے۔
عباد اللہ ، محمد ریحان قریشی والی وجہ سے۔
شکیب ، مولویت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی کوششوں کے باعث۔
محمد خلیل الرحمٰن ، کیا کہوں۔
مریم افتخار ، کمال کی لڑکی۔
محمد امین ، اپنے ان گانوں کی وجہ سے جو ہم نے ابھی تک نہیں سنے۔
یوسف سلطان ، بٹ ہونے کی وجہ سے۔
صفی حیدر ، کمال کے شعروں پر کمال کا عجز ظاہر کرنے کے باعث۔
عین میم ، اچھا شاعر بننے کی غیرمعمولی صفات کے باعث۔
کاشف اختر ، پیارا ہونے کی وجہ سے۔
اور لوگ ذہن میں نہیں آ رہے۔ امید ہے طعن و تشنیع کے وسائل کو کماحقہ بروئے کار لاتے ہوئے یاد دلا دیا جائے گا!
 
"میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے"

راحیل فاروق اتنی محنت کرنے کی وجہ سے :ROFLMAO:
 
ربیع م

محفلین
آغاز میں ہی کرتا ہوں:
الف عین سر ان کی بے لوث خدمات کی بنیاد پر۔:)
ابن سعید ہر ایک سے انتہائی محبت سے گفتگو کرنے اور محفلین کے جملہ مسائل کے حل میں شب وروز کوشاں رہنے کے باعث۔:)
مقدس سس ان کے جملوں کی بے ساختگی اور محفلین کے ساتھ فیملی ممبران کی طرح گھل مل جانے کی بناء پر۔:)
حسیب احمد حسیب ان کی علمیت اور موضوع میں رہتے ہوئے مدلل انداز گفتگو کی وجہ سے۔:)
ادب دوست ان کی ادب دوستی اور ذومعنی ودلچسپ فقرں کی وجہ سے۔:)
hackerspk ان کے پہاڑ جیسے عزم واستقلال اور حد درجہ اخلاص کے ساتھ کیے گئے کام کو محفلین ونیٹ صارفین کو بصد خلوص پیش کرنے کی بناء پر۔:)
نیرنگ خیال ان کے عمدہ ذوق اور زندہ دلی کی وجہ سے۔:)
یاز ان کی معلومات عامہ اور عمدہ ذوق کی بناء پر۔:)
مریم افتخار سس ان کی سادگی، علم دوستی اور علم کے بیش بہا خزانے کی حامل ہونے کی وجہ سے۔:)
لاریب مرزا سس ان کی علم دوستی کی بناء پر۔:)
حمیرا عدنان سس ان کی زندہ دلی اور جدید معلومات خصوصا ہر قسم کے موبائل کی مکمل معلومات پر عبور ہونے کی وجہ سے۔:)
راحیل فاروق ان کی شاعری اور نفیس انسان ہونے کی بناء پر۔:)
زہیر عبّاس سائنسی علوم کو اردو قالب میں ڈھالنے اور خلوص دل کے ساتھ محفل پر پیش کرنے کی بناء پر۔:)
محمد سعد سائنسی علوم کو اردو قالب میں ڈھالنے اور خلوص دل کے ساتھ محفل پر پیش کرنے کی بناء پر۔:)
بدر الفاتح ان کی اسلامی پوسٹس کی وجہ سے۔:)
تجمل حسین بے لوث ہوکر ہر ایک کا کام کرنے کی وجہ سے۔:)
امن ایمان ہر ہفتے کسی نہ کسی رکن کا انٹرویو کرکے محفلین کو نمایاں کرنے میں اہم کردار ادا کرنے کی وجہ سے۔:)
ماہی احمد ہر تقریب کو اپنے مخصوص انداز سے چار چاند لگانے کی وجہ سے۔:)
شہزاد وحید عام سی فلم پر بھی مختصر لیکن اتنا جاندار تبصرہ کرنا کہ قاری بے ساختہ اسے دیکھنے پر مجبور ہوجائے۔:)
اے۔خان غالبا محفل کے سب سے کم عمر رکن ہیں لیکن ان کی پوسٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ علمیت عمر کی محتاج نہیں۔:)
ان کے علاوہ اور بھی بہت سارے محفلین ہیں لیکن کچھ آپ کے لیے بھی چھوڑتا ہوں۔:):):)
ساڈے پیرومرشد حضرت عارف کریم صاحب دا نام نہیں
میں نہیں بولدا!!!!!!
 
مجھے ان خصوصیات کی بنا پر مختلف افراد پسند ہیں.
سخن ور ( نظم اور نثر ) اور سخن فہم افراد.
اردو کی ترویج کے لئے کسی بھی سطح پر اپنا کردار ادا کرنے والے افراد. (ڈیجٹلائزیشن، فونٹ سازی، سپیچ ریکگنشن، پبلشنگ وغیرہ)
ہمہ وقت مدد کے لئے تیار لوگ.
فوٹو گرافی کرنے کا شوق تو ابھی اس سطح پر نہیں، مگر قدرتی مناظر کی تصاویر دیکھنے اور اکٹھی کرنے کا شوق بہت عرصہ سے ہے. اس لئے اچھے فوٹو گرافر حضرات.
اچھے اخلاق کے حامل افراد.
صاحبِ علم افراد.
حالاتِ حاضرہ پر گرفت رکھنے والے افراد.
سیر و سیاحت کے شوقین افراد.
کھیلوں سے شغف رکھنے والے افراد.
 
یاز

محفلین

ٹرومین

محفلین
ساڈے پیرومرشد حضرت عارف کریم صاحب دا نام نہیں
میں نہیں بولدا!!!!!!
بدر الفاتح بھائی! کیوں میرے ’’پسندیدہ محفلین‘‘ کی نظروں میں مجھے ’’ناپسندیدہ‘‘ قرار دلوانا چاہتے ہیں۔ :)
عارف بھائی اوپر کا جملہ صرف مذاق کے طور پر درج کیا ہے، امید ہے کہ دل پر نہیں لیں گے۔:)
 
Top