پراسرار چور قسط نمبر 3 ،4

ربیع م

محفلین
ویسے آپ کو ایک بات بتاؤں میں نے عمران سیریز کبھی پڑھی ہی نہیں ہے۔کیونکہ عمران سیریز بڑوں کیلیے لکھی گئی ہے۔اور میں تیرہ سال کا ہوں
ہم نے اپنی زندگی کے 95 فیصد ناول چودہ یا پندرہ سال کی عمر تک پڑھے اس کے بعد تقریباً ناول پڑھنے سے توبہ ہی کر لی۔
 
لاریب مرزا

محفلین
غالباً کچھ سال قبل تصاویرکی صورت محفوظ کرکے’’ون ڈرائیو‘‘ میں محفوظ کیا تھا،فائلز میں تلاش کرتا ہوں اگر مل جائیں تو ضرور شیئر کروں گا۔وگرنہ بے بے حضور کو کہہ کو پرانے’’بکسے‘‘ کو نکلوانا پڑے گا کیونکہ اس میں یقیناً محفوظ ہوں گی۔سمائلس
ابن توقیر آپ کی وہ کہانیاں ملی یا نہیں؟؟ یا بھول گئے آپ؟؟
 
ابن توقیر

بہنا محفوظ تصاویر نہیں ملی تهیں اس لیے بے بے حضور کو کہا تها میرے پرانے رسالے نکال دیں، انہوں نے گهورتے ہوئے عید کے بعد کا ٹائم دیا ہے. کہہ رہی تهیں ابهی تو تمہاری چهترول کی ہمت نہیں ہوتی پرانے "بکسے" کو کون "پهرولے".
 
ہاہاہا!! :D آپ اپنی دادی اماں کو بےبے حضور کہتے ہیں؟؟ خوب ہے!!
ورنہ تو آج کل یہ رجحان دیکھا ہے کہ ٹھیٹھ پنجابی لوگ بھی منافقت برتتے ہیں اور اپنے بچوں سے پاپا، ڈیڈی، ماما، ممی وغیرہ کہلوانا پسند کرتے ہیں۔

خیر!! یعنی عید کے بعد آپ کی طرف سے کچھ دلچسپ مواد شریکِ محفل ہونے کی توقع رکھیں؟؟ :)
 
ارے نہ بہنا دادی اماں نہیں بلکہ ہماری اماں حضور ہیں بے بے جی. دادی اماں تو ہم سے پہلے ہی اوپر چلی گئی تهیں.
 
Top