پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

جنید اختر

محفلین
السلام علیکم ابرار بھائی

مجھے یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹر چاہئے تھا اگر آپ نے بنایا ہے تو پلیز مجھے عنایت کردیں ۔۔۔شکریہ

جنید
 
پہلی پوسٹ‌میں‌جو لنک دیا گیا ہے اسے ڈاؤنلوڈ‌کر لیں‌اور انپیج کی فائل کو کھول کر جتنے حصے کو کنورٹ کرنا ہے اسے سیلکٹ کر کے کاپی کر لیں‌(چاہیں‌تو پوری فائل کر سکتے ہیں‌خواہ ہزار صفحے کی ہو) اور "Inpage to unicode converter"کے menu سے "From Clipboard" اور پھر"Inpage to urdu unicode"کو کلک کر کے ورڈ یا نوٹ پیڈ‌میں‌پیسٹ‌کر لیں ، آپ کی فائل کنورٹ ہو چکی ہوگی۔
اس کے علاوہ کی بور‌ڈکی شارٹ کی کی مدد سے بھی ہوسکتا ہے ۔ پروگرام کو اوپن کرلیں۔ اور انپیج سے ٹیکسٹ‌کاپی کرلیں‌اور اس کے بعد "Ctrl+Alt+U" پریس کریں‌ اس کے بعد جہاں‌چاہیں‌پیسٹ کرلیں‌، ایک ہزار صفحے کی فائل 7 سے 10 سیکنڈ لیتی ہے کنورٹ‌ہونے میں‌، باقی چھوٹی فائلز تو کی دبانے کی ہی دیر ہوتی ہے کنورٹ ہو جاتی ہیں‌
 
شکریہ ابرار بھائی ۔۔مگر مجھے unicode urdu to inpage convertor چاہیئے تھا ...
 
لگتا ہے آپ نے پروگرام کو دیکھا نہیں‌ہے ، اسی مینو میں‌تیسرا لنک "unicode to inpage" ہے ، اور آپ اسی طرح‌یونیکوڈ کو کاپی کریں‌اور مینیو میں‌سے "unicode to inpage" کلک کر دیں‌یا پھر شارٹ کی "Ctrl+Alt+i" پریس کر لیں‌تو یونیکوڈ‌ٹیکسٹ‌انپیج میں‌کنورٹ‌ہوجائے گا اور اسے آپ انپیج میں‌پیسٹ‌کرلیں
 
ٹھیک ہے بھائی۔۔میں چیک کرتا ہوں۔۔
 
جنید اختر

محفلین
ابرار بھائی میں نے مینو میں یونیکوڈ ٹو انپیج پر کلک کیا تو یہ ایرر آرہا ہے۔۔

ve001.jpg
 
ابرار بھائی میں نے مینو میں یونیکوڈ ٹو انپیج پر کلک کیا تو یہ ایرر آرہا ہے۔۔
آپ کے پاس ڈاٹ نیٹ انسٹال نہیں‌ہے اس پروگرام کو چلنے کیلئے ڈاٹ نیٹ کا ورژن 3.5 چاہیے ہوتا ہے اور وہ آپ یہاں‌سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
http://www.microsoft.com/en-us/download/details.aspx?id=22
 
hackerspk

محفلین
نہایت عمدہ کنورٹر لکھا آپ نے۔ اگر آپ اردو کے لیے مزید کچھ سافٹ وئیر بھی بنائیں تو مجھے خوشی ہو گی۔ (مجھ اکیلے کو نہیں سب کو)
کنورٹر میں ڈھیروں خوبیاں دیکھیں :LOL: ۔ مگر ایک خامی اور ایک غلطی بھی دیکھی ہے جس کی نشاندہی کرتا ہوں۔
کنورٹر کو چلنے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک تین اعشاریہ پانچ کی ضرورت صرف دو لائنوں کی وجہ سے ہے۔اور ان دو لائنوں کی وجہ سے صارف کو 300MB انسٹال کرنا پڑتا ہے۔
بیک گراونڈ ورکر میں جب آپ کریکشن کر رہے ہوتے ہیں تو آپ یہ کوڈ استعمال کرتے ہیں۔ یہ کوڈ ڈاٹ نیٹ فریم ورک تین اعشاریہ پانچ میں سپورٹڈ ہے۔
کوڈ:
For Each mach As Match In digitMatches
If mach.Value.Last = "/" Then

اس کی تصیح جو میں نے اپنی عقل کے مطابق کی ہے وہ کچھ اس طرح ہے باقی آپ درست کر لیجیے گا۔:grin:

کوڈ:
For Each mach In digitMatches
If mach.ToString.EndsWith("/") Then

اور غلطی آپ کی یہ ہے کہ آپ ویری ایبل ڈکلیر کروائے بغیر ہی اس کا استعمال شروع کر دیتے ہیں۔ جیسے
کوڈ:
For i = startP To endP Step 1
جس کے نتیجے میں آرتھیمیٹک آپریشن اوور فلو کر جاتا ہے۔ اس لیے اس کو لازمی ڈکلیر کروایا کریں۔ وی بی ڈاٹ نیٹ اسے ڈیبگ نہیں کرتی اگر یہ کسی مڈیول میں ہو یا دوسرے فارم میں۔ جس کے نتیجے میں مجھ جیسے ابتدائی پروگرامروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Dim i As Integer

امید واثق ہے کہ آپ اگلے ورژن میں اس کی درستی کر دیں گے۔
 
http://dl.dropbox.com/u/1300343/InPageConverter.rar
اس کو ڈاؤنلوڈ کرلیں ، ڈاٹ نیٹ 2 میں کنورٹ کر دیا ہے اور ویری ایبل کی بھی جو چند ایک جگہوں پر ڈیکلیر یشن کی پرابلم تھی وہ بھی ٹھیک کر دی ہے :)
 
hackerspk

محفلین
ایک کام اور کریں۔ فائل کو آر ٹی ایف میں محفوظ کروا لیں اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ جہاں اردو انسٹال نہ ہو گی وہاں بھی نظر آئے گی۔ ٹیکسٹ فائل صرف اس جگہ ٹھیک نظر آتی ہے جہاں اردو انسٹال ہو۔
آر ٹی ایف بنانے کے لیے رچ ٹیکسٹ باکس استعمال کر لیں۔
 
اچھا وہ بھی کر دوں گا، ویسے میں نے اسے تجرباتی طورپر doc میں بھی سیو کیا تھا لیکن پھر انپیج کی فارمیٹنگ کی مکمل معلومات نہ ہونے کی وجہ سے اسے چھوڑ دیا تھا۔
 
doc بھی اچھا ہے مگر آر ٹی ایف کو اوپن کرنے کے لیے ورڈ پیڈ ونڈوز میں ہوتا ہے۔ جبکہ doc کے لیے مائکروسافٹ آفس انسٹال کرنا پڑتا ہے۔
 
زین

لائبریرین
آپ کے پاس ڈاٹ نیٹ انسٹال نہیں‌ہے اس پروگرام کو چلنے کیلئے ڈاٹ نیٹ کا ورژن 3.5 چاہیے ہوتا ہے اور وہ آپ یہاں‌سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
http://www.microsoft.com/en-us/download/details.aspx?id=22
ابرار بھائی۔ میرے پاس ڈاٹ نیٹ انسٹال نہیں ہورہا۔ درمیان میں ایرر آجاتا ہے ۔۔۔۔۔کوئی حل ؟ :(
 
زین

لائبریرین
ایرر لاگ میں یہ لکھا ہے
[05/22/12,03:02:12] Microsoft .NET Framework 2.0a: [2] Error: Installation failed for component Microsoft .NET Framework 2.0a. MSI returned error code 1603
[05/22/12,03:02:41] WapUI: [2] DepCheck indicates Microsoft .NET Framework 2.0a is not installed.
[05/22/12,03:07:39] Microsoft .NET Framework 2.0a: [2] Error: Installation failed for component Microsoft .NET Framework 2.0a. MSI returned error code 1603
[05/22/12,03:08:08] WapUI: [2] DepCheck indicates Microsoft .NET Framework 2.0a is not installed.
[05/22/12,03:15:50] Microsoft .NET Framework 2.0a: [2] Error: Installation failed for component Microsoft .NET Framework 2.0a. MSI returned error code 1603
[05/22/12,03:16:22] WapUI: [2] DepCheck indicates Microsoft .NET Framework 2.0a is not installed.
[05/22/12,03:21:52] setup.exe: [0] InitializeUIManager(), Start failure
[05/22/12,03:21:52] setup.exe: [2] CSetupManager::RunIntro() - Failed to Initialize UI Manager
[05/22/12,03:21:59] setup.exe: [2] CSetupManager::RunLoadSetup() - Failed to Run the Intro
[05/22/12,04:14:02] Microsoft .NET Framework 2.0a: [2] Error: Installation failed for component Microsoft .NET Framework 2.0a. MSI returned error code 1603
[05/22/12,04:14:29] WapUI: [2] DepCheck indicates Microsoft .NET Framework 2.0a is not installed.
 
hackerspk

محفلین
آپ نے ڈاٹ نیٹ فریم ورک مائکروسافٹ کی سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے؟
اپنا آپریٹنگ سسٹم بتائیے؟
آپ ڈاٹ نیٹ فریم ورک 3 انسٹال کر رہے ہیں؟
کیا آپ کے پاس ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 انسٹالڈ ہے؟
 
Top