پاکستان میں سائبر سیکیورٹی کی صورت حال!

arifkarim نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 17, 2017

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,833
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آخری تدوین: ‏مئی 17, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. squarened

    squarened معطل

    مراسلے:
    292
    جھنڈا:
    Pakistan
    آخری ٢ پیراگراف میں فاتح بھائی کا ذکر ہے؟
    ڈاکٹر فاتح الدین اور ایف.آئی۔اے کے حوالے سے تو وہی لگ رہے ہیں
     
    • متفق متفق × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,833
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی انہی کا ذکر ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    1,800
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    امیج نظر نہیں آرہا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,833
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. بدر الفاتح

    بدر الفاتح محفلین

    مراسلے:
    1,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    صورتحال اتنی بھی بری نہیں،پاکستان میں عسکری کمیونیکیشن کا انٹرنیٹ پر اتنا خاص انحصار نہیں!
     
    • متفق متفق × 1
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,833
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    متفق۔ مجھے یقین ہے پاکستان کا جوہری آرسنل بھی دیسی جگاڑوں پر چلنے کی وجہ سے محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
     
  8. بدر الفاتح

    بدر الفاتح محفلین

    مراسلے:
    1,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    یہ دیسی جگاڑ ہی ساری دنیا میں محفوظ ترین ہیں جس کمپیوٹر میں اہم ترین دستاویزات ہوتی ہیں اسے کوئی بھی حساس ادارہ انٹرنیٹ سے منسلک نہیں کرتا.
     
    • زبردست زبردست × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    26,575
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    ماخذ کا لنک؟
     
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,833
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  11. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    649
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Ornery
    جب وہ تاوان مانگتے ہیں
    تو تاوان دیتے وقت انہیں گرفتار کیوں نہیں کر لیتے ؟​
     
    • متفق متفق × 2
  12. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,775
    موڈ:
    Busy
    ایف آئی اے کے حوالے کی تفصیل بتا سکیں گے؟ :):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. squarened

    squarened معطل

    مراسلے:
    292
    جھنڈا:
    Pakistan
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. squarened

    squarened معطل

    مراسلے:
    292
    جھنڈا:
    Pakistan
    بٹ کوائن بریف کیس میں بھر کر انہیں تاوان ادا نہیں کیا جاتا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    649
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Ornery
    ان کا آئی پی ایڈریس نوٹ کریں اور ان کا خاتمہ کریں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,833
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بٹ کائن ٹریس ایبل کرنسی نہیں ہے :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. squarened

    squarened معطل

    مراسلے:
    292
    جھنڈا:
    Pakistan
    ابھی تک تو ہیکرز کا پتہ ہی نہیں چلا کہ کس ملک سے ہیں، شمالی کوریا پر شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایسے خاتمہ آسان ہوتا تو اب تک ہو نہ چکا ہوتا
     

اس صفحے کی تشہیر