پاکستان بمقابلہ کینیڈا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز : لندن

آج پاکستان دوسرے میچ میں کینیڈا کا سامنا کرے گا۔ اُمید آج کے میچ میں فتح گرین شرٹس کے نام سے رہے گی۔ اور عُمدہ مارجن کے ساتھ تاکہ کل کے خسارے کو کم کیا جا سکے۔
میچ پاکستان وقت کے مطابق ۱۰ بجے شروع ہوگا۔
پاکستان کھپے است !!
 
تیسرا کوارٹر بھی ختم
پاکستان 0 کینیڈا 4

ابھی تک پاکستان نے 7 کوارٹر جبکہ 105 منٹ کھیلے ہیں اور ایک بھی گول اسکور نہیں کیا۔
 
فُل ٹائم کینیڈا 6 پاکستان 0

اسکا مطلب 120 منٹ کے کھیل دو میچز 8 کوارٹرز کھیلنے کے بعد بھی پاکستان کا گول اسکور لائن ہنوز صفر بٹا زیرو ہی ہے۔۔
ہیچ ہیچ ہیچ
 
Top