پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی 20 میچ

احمد کی واپسی ہو چُکی ہے۔
اسی دوران شاداب کی بال گردی جاری۔
کالی آندھی 11 اوورز کے بعد 7705

مزید 56 رنز درکار 54 گیندوں میں۔
 

ابن توقیر

محفلین
اللہ تعالی اپنا فضل وکرم فرمائے احمد شہزاد پر.آمین ابهی کهانا کها کر جب آیا تو دیکها. دل خفا ہوگیا ہے بہت زیادہ.
 
مارلون گردی کو شاداب گیری نے ختم کر دیا۔
شکریہ سیموئیل شریف جی۔

اب میچ کافی حد تک پاکستان کے پلڑے میں ہے۔
 

یاز

محفلین
لگتا ہے کہ ہولڈر اور سہیل تنویر مل کر ویسٹ انڈیز کو میچ جتوانے میں کامیاب ہو جا ئیں گے۔
 
Top