پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی 20 میچ

Wasiq Khan

محفلین
آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ کھیلا جائے گا۔۔۔۔
میچ رات 9 بجے شروع ہو گا۔۔۔۔۔
 

ابن توقیر

محفلین
فخرزمان ڈیبیو کررہے ہیں آج کے میچ میں،محمد حفیظ باہر ہیں۔ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر شہزادوں کے خلاف پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ۔
 

ابن توقیر

محفلین
بے چارا فخرزمان،خوامخواہ ہی املوک کے تولے میں آگیا۔اچھا بھلا کھیل رہا تھا "تگڑی" نہیں تو "لِسی سی" پرفارمنس ہی دے جاتا۔سُپرسمائلس
 
Top