پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:چوتھا ون ڈے

تفنن برطرف،تیسرا ایک روزہ میچ پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ میں ایک سیاہ روز ضرور تھا لیکن جس ٹیم نے 99 لارڈز، 03 جوہانسبرگ ،04 ساؤتھمپٹن، 06 اوول،09 لاہور ،10 لارڈز جیسے دن دیکھے ہوں۔
ان کے سامنے تو یہ کچھ بھی نہیں لگتا۔ اسلئے اتنا بھی مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔ ایک مندہ دن تھا گزر گیا۔ اب آگے دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ
 

محمداحمد

لائبریرین
دراصل بیٹنگ کی ناکامی کے تو پاکستانی عادی ہیں ۔ لیکن بالنگ کا بالکل پسپا ہو جانا ، کم ہی ہوتا ہے ۔

اللہ ! مالک ہے ہر دن ایک نیا دن ہوتا ہے ۔ سو اُمید پہ دنیا قائم ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آج کا اور اگلا، دونوں میچ پاکستان جیتے گا۔ پاکستانی ٹیم میں موجود سازشی عناصر کا رویہ یہی کہتا ہے
 
Top