پاکستان بمقابلہ انڈیا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز لندن

آج پاکستان اور انڈیا ورلڈ ہاکی لیگ کے ایک اور میچ میں آمنے سامنے ہونگے۔
میچ پاکستان وقت کے مطابق3:45 پی ایم پر شروع ہوگا۔
اس میچ کے فضائل یوں ہیں کہ جیتنے والی ٹیم ٹورنامنٹ میں چوتھی،پانچویں جبکہ ہارنے والی ساتویں،آٹھویں پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔
پاکستان اور انڈیا کو کوارٹر فائنل میں بالترتیب ارجنٹائن اور ملائیشیا نے ہرا کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل اور ہاکی ورلڈ کپ 2018 میں اپنی جگہ پکی کی۔۔۔
 
فرقان احمد

محفلین

زوال، زوال اور زوال۔ یہ وقت بھی آنا تھا پاکستان ہاکی ٹیم پر۔ کاش پاکستان کو ایک بار پھر کوئی نور خان مل جائے! اب تو یہ حال ہو گیا ہے کہ نہ ورلڈ کپ کھیلیں گے، نہ ہاریں گے، نہ تنقید ہو گی۔ اللہ اللہ خیر صلا۔
 
Top