پاکستان بمقابلہ انڈیا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز لندن

یہ سیمی فائنل ہارنے کے بعد بھی کیوں کھیل رہے ہیں۔
بس دعاؤں سے ایسے ہی معجزے ہوتے ہیں-
افسوس یہ اہم میچ کرکٹ کے سامنے نظر انداز ہو گیا۔

ہم نے تو خوب دہائی دی تھی کہ
دیکھنے کی چیز ہے،لیکن کسی نے توجہ ہی نہ دی- خیر فائنل میں ملتے ہیں دوبارہ :)
 
کینیڈا اور سکاٹ لینڈ کا میچ 1-1 سے براب, یعنی کہ پاکستان کوارٹر فائنل میں جہاں اسکا مقابلہ غالباً ارجنٹائن سے ہوگا-
 
Top