پاکستان بمقابلہ انڈیا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز لندن

ابھی تک ٹورنامنٹ میں
تین میچز
150 منٹس
گول کئے ۰
گول ہوئے 13
پینلٹی کارنر 3
شاٹس 10
کیا کمال کارگردگی ہے۔
 
جیسے تیسے پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 3-1 سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر کھاتا کھول ہی لیا۔
اب دعائیں کینیڈا کے ساتھ وہ بھی کل سکاٹ لینڈ کو ہرا دے
اگر ایسا ہو جائے تو پاکستان کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر سکتا۔
اور اسکے بعد یو نیور نو پاکستان!!! :) :) #خوش فہمیاں ;)
 
فہد اشرف

محفلین

یہ سیمی فائنل ہارنے کے بعد بھی کیوں کھیل رہے ہیں۔
 
Top