پاکستان بمقابلہ انڈیا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز لندن

آدھے گھنٹے میں پاکستان اور انڈیا کا میچ شروع ہونے والا ہے۔
پاکستان نے اب تک انتہائی پھسڈی کھیل کھیلا ہے۔
پاکستان نے اپنے دونوں میچز ہارے جبکہ انڈیا نے جیت رکھے ہیں۔
اگر اآج بھی پاکستان نے مندا کھیل کھیلا تے فئیر پہلے دو میچاں دا غصہ نکل جانا۔۔
 
فرقان احمد

محفلین

محترم عبداللہ بھائی! کوئی لنک ہی فراہم کر دیں جہاں یہ میچ دیکھا جا سکے۔ :)
 
زیک

مسافر
پہلے فیصلہ کریں آج کرکٹ اور ہاکی میں کونسا میچ جیتنا پسند کریں گے
 
Top