پاکستان بمقابلہ انڈیا: وومین ورلڈ کپ 2017

حسیب

محفلین
ایک ہی اوور میں پاکستان کے مسلسل دو کامیاب ری ویوز- خوبیش است-
مزے کی بات یہ ہے کہ خواتین کے میچوں میں بالعموم تھرڈ امپائر کی سہولت میسر نہیں ہوتی۔ تمام فیصلے فیلڈ امپائر کو ہی کرنے ہوتے ہیں
ورلڈ کپ کے چند ایک گنے چنے مقابلوں میں تھرڈ امپائر اور ریویو کی سہولت دی گئی ہے
 
وہ گنے چُنے میچز انڈین ٹیم کے ہی ہیں جی :) سپانسرز ٹالکس :)
 
حسیب

محفلین
ہاہا کہہ سکتے ہیں- لیکن اب بتدریج بلے بازی بہتر تر ہوتی جا رہی ہے-

پاکستان نے ابھی تک 200+ 16 دفعہ کیا ہے- جن میں سے 10 دفعہ 2015 یا اسکے بعد کئے گئے ہیں-

اسی دوران چھٹی وکٹ بھی گئی- خوبیش تر است!!
اور صرف تین مرتبہ دوسری اننگ میں
 
حسیب

محفلین
ویسے نین عابدی کو اتنا نیچے بھیجنے کی کیا ضرورت تھی؟
ایک بہترین بلے باز کو اوپر آنا چاہیے تھا
 
Top