پاکستان بمقابلہ انڈیا: وومین ورلڈ کپ 2017

وومین ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور انڈیا کی ٹیمز آمنے سامنے ہونگی-
کم آن گرلز-
ابھی تک پاکستان کو دونوں میچز میں شکست جبکہ انڈیا نے دونوں میچز جیت رکھے ہیں-
اُمید ہے آج کافی عُمدہ کھیل دیکھنے کو ملے گا--
 
ہم باقی شائقین کا پوچھ رہے تھے۔ خواتین کی باری آئی تو سب بھاگ گئے۔
آہستہ آہستہ شائقین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے- مثلاً آج گراؤنڈ میچ سے پہلے ہی فُل تھا-
پہلی دفعہ پورے ورلڈ کپ کو کوریج مل رہی ہے-
پہلے محض سیمی فائنل، فائنلز وغیرہ ہی نشر کئے جاتے تھے-
نیز اب کھیل کا معیار بھی بہتر ہوا ہے- وغیرہ وغیرہ
 
لاریب مرزا

محفلین

بھئی ہم محفل کے شائقین کی بات کر رہے ہیں۔ :thinking:
ویسے یہ کھیلا کہاں جا رہا ہے؟؟
 
33 اوورز کے بعد 105-4
بھئی ہم محفل کے شائقین کی بات کر رہے ہیں۔ :thinking:
ویسے یہ کھیلا کہاں جا رہا ہے؟؟
جیسے جیسے کھیل دلچسپ ہوتا جائے گا اضافہ ہوتا رہے گا- فکر نیست شد-
یہ انگلینڈ کے شہر ڈربی میں ہو رہا-
آخری اوورز میں رن ویسے بھی زیادہ ہی بنتے ہیں۔ ہم میچ نہیں دیکھ رہے۔ جتنا اسکور ہوا بتاتے رہیے گا۔
جی ہم تو بتا ہی رہے گاہے بگاہے لیکن کرک انفو ایپ کا استعمال زیادہ مفید ہو سکتا ہے-
 
لاریب مرزا

محفلین
33 اوورز کے بعد 105-4

جیسے جیسے کھیل دلچسپ ہوتا جائے گا اضافہ ہوتا رہے گا-
ویسے تو یہ کام ہم کرتے ہیں۔ پاکستان اچھا کھیل رہا ہو تو میچ دیکھتے ہیں ورنہ نہیں۔ :)

پاکستانی ٹیم کی جیت کے لیے بہت سی نیک خواہشات اور دعائیں۔
 
حسیب

محفلین
ابھی تک تو پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس لاجواب ہے
اب بیٹنگ میں بھی ایسی پرفارمنس دیکھانی ہو گی
 
Top