پاکستانی معاشرے میں ہائیکو کا کردار

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہائیکو بنیادی طور پر جاپانی صنفِ سخن ہے ۔ اب یہ ایک عرصہ سے اردو اور پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی لکھی جا رہی ہے۔ ہائیکو مختلف زبانوں میں طبع زاد لکھی جارہی ہے اور ایک زباں سے دوسری زباں میں اس کے تراجم بھی ہو رہے ہیں ۔ یہ ادبی جریدوں میں بھی باقاعدگی سے شایع ہو رہے ہیں اور اردو ہی نہیں پاکستان کی مختلف زبانوں میں صرف اور صرف ہائیکو کے مجموعہ بھی شایع ہو رہے ہیں ۔ ابتدا میں جب ہائیکو مرعارف ہوئی تھی تو ہمارے نابغہ روزگار شاعر دلاور فگار مرحوم نے کہا تھا

ہمیں شعور کہاں ہے کہ ہائیکو لکھیں
خود اپنی کو نہیں آتی پرائی کو لکھیں​
 
Top