اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

علی خان

محفلین
جی بالکل اور یہ رہا اسکا سکرین شارٹ۔ جو کہ کافی ہائی ریزالوشن میں شامل کر رہا ہوں۔

2z6a0wg.jpg
 
ہاں اور پھوپھو کے بچے فیس بک چھوڑیں گے تو انہیں استعمال کرنے کا موقع ملے گا نہ ، اس لیے اپنے پھوپھا سے بات کی ہے کہ انہیں ٹیبلیٹ یا لیپ ٹاپ لے دیں۔
 

سارا حقی

محفلین
آپ نے بہت اچھے طریقے سے سکھایا ہے، مجھے قطعی اندازہ نہیں تھا کہ یہ اتنا زیادہ دلچسپ ہوگا۔ بہت بہت شکریہ محب بھائی:thumbsup4:
 
آپ نے بہت اچھے طریقے سے سکھایا ہے، مجھے قطعی اندازہ نہیں تھا کہ یہ اتنا زیادہ دلچسپ ہوگا۔ بہت بہت شکریہ محب بھائی:thumbsup4:

اپنی رپورٹ یہاں دیتی رہنا سارا کہ کس کس موضوع کو دیکھ لیا ہے اور کوئی بھی سوال ہو تو ضرور کرنا۔
 
Top