اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم،

میں بھی آپ کے ساتھ پائتھون کلاس میں شریک رہوں گا ۔ انشاءاللہ۔

(وہ تمام لوگ جو پائتھون کی کلاس میں ہمارے ہم جماعت ہوں گے وہ اس پوسٹ پر متفق کی ریٹنگ پاس کریں۔ :) )
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
السلام علیکم،

میں بھی آپ کے ساتھ پائتھون کلاس میں شریک رہوں گا ۔ انشاءاللہ۔

(وہ تمام لوگ جو پائتھون کی کلاس میں ہمارے ہم جماعت ہوں گے وہ اس پوسٹ پر متفق کی ریٹنگ پاس کریں۔ :) )

وعلیکم السلام
میں متفق ہوں۔
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے
 
محمداحمد

لائبریرین
73 کے آئین کے تناظر میں آپ یہ بات نہیں کہہ سکتے۔ اس سے وہ لوگ ڈر سکتے ہیں جو فارسی نہیں جانتے۔

چلیے پھر آپ کوئی اور خطبہ ءاستقبالیہ تجویز فرمائیں۔

ورنہ سب کو پتہ چل جائے گا کہ ہمیں بھی بس اتنی ہی فارسی آتی ہے ۔ :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
چلیے پھر آپ کوئی اور خطبہ ءاستقبالیہ تجویز فرمائیں۔

ورنہ سب کو پتہ چل جائے گا کہ ہمیں بھی بس اتنی ہی فارسی آتی ہے ۔ :)

اس کام کے لیے فاتح بھائی کو تھوڑی سی تکلیف دیتے ہیں۔ ویسے بھی وہ مانیٹر ہیں تو یہ اس طرح کے مسائل حل کرنا اُن کا کام ہے۔
 
فاتح

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
خبردار یہ سنجیدہ دھاگا ہے (لیکن ہماری مانیٹری بہرحال یہاں بھی برقرار ہے کیونکہ کلاس تو وہی ہے نا)

تو بس پھر سیکشن انچارج کو بتا دیں کہ ہمارا مسئلہ حل کر دیں۔

یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے
 
فاتح

لائبریرین
تو بس پھر سیکشن انچارج کو بتا دیں کہ ہمارا مسئلہ حل کر دیں۔

یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے
اے گستاخ! حد ادب!
مانیٹر کی موجودگی میں انچارج کوئی اور نہیں ہو سکتا۔۔۔
 
محمداحمد ، یہاں کون کون سے دھاگے کھولنے ہیں ، اس کی تفصیل لکھنی تھی مگر ایک بار پھر غیر سنجیدہ کر دیا ہے ۔ بہرحال میں Variables پر ایک دھاگہ کھول رہا ہوں اور اس کا لنک یہاں دیتا ہوں۔

تم نے اس کی زیادہ مثالیں اور اپنے الفاظ میں تفصیل بیان کرنی ہے۔
 
محمدصابر

محفلین

کسی منتظم سے کہہ کا زائد مراسلے ختم کروا لیں۔
 
Top