پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

عینی شاہ

محفلین
پہلے صفحے سے پڑھنا شروع کیجے۔ اندازہ ہو جائے گا آپ کو۔

آپ غالباً مدیحہ صاحبہ کی ہمشیرہ ہیں؟؟ ٹھیک؟
جی ہاں :) مگر یہاں تو شکایت لگ جائے گی میری۔۔پھر میں بھاگتی ہوں ادھر سے ورنہ نا بابا نا بائے بائے ۔ مین تو کوئی شرارت کرنے ائی تھی ادھر لیکن ہر دھاگہ شرارتی نہیں ہوتا سمجھ ا گئی ۔آئی ایم سوری فار ڈسٹربنس سر :):)
 
محمداحمد

لائبریرین

ویسے ہماری کلاس میں شرارتی لوگوں کی کمی نہیں ہے ۔ آپ بھی آ جائیے۔ :)
 
Top