ٹرومین۔۔۔۔

ٹرومین

محفلین
ہاتھ سے حسن پر آگئے!!!
کیا کریں آپ کا ہاتھ ہے ہی اتنا حسین:D
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔
:sidefrown::sidefrown::sidefrown::sidefrown::sidefrown:
ملنے کے خواہش مند افراد کی لسٹ میں آپ کے نام کا بھی اندراج کرنا پڑے گا تاکہ آگے سے آپ کے چہرے کا دیدار بھی ہوسکے۔:D
 

سید عمران

محفلین
کیا کریں آپ کا ہاتھ ہے ہی اتنا حسین:D

ملنے کے خواہش مند افراد کی لسٹ میں آپ کے نام کا بھی اندراج کرنا پڑے گا تاکہ آگے سے آپ کے چہرے کا دیدار بھی ہوسکے۔:D
اضافی الفاظ ’’آگے سے‘‘ پر شدید احتجاج کرتے ہیں۔۔۔۔
:terror::terror::terror::terror::terror:
 

ٹرومین

محفلین
اضافی الفاظ ’’آگے سے‘‘ پر شدید احتجاج کرتے ہیں۔۔۔۔
:terror::terror::terror::terror::terror:
شکر کیجئے کہ ایک ہی دفعہ آپ کے آگے آئے ہیں ورنہ تو آپ بار بار آگے دیکھنے کو کہہ رہے تھے۔:D
ہاتھ سے حسن پر آگئے!!!
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔
:sidefrown::sidefrown::sidefrown::sidefrown::sidefrown:
 
سید لبید غزنوی شکر ہے تم نے بھی کچھ تو حقیقی بنایا۔۔۔
گرچہ سید عاطف علی کا برابر کا ہاتھ سہی۔۔۔
:):):)
عمران صاحب سیدوں کی لڑي میں آپ بھی ہیں کیوں بھول رہے ہیں ۔۔۔اس حقیقت کو مزید رنگ دینے کو میں کچھ ٹائپ کر رہا ہو ں ایک پرانے جریدے سے ۔۔۔ٹرومین کو ضرور ٹیگ کروں گا۔۔۔ان شاء اللہ
 
Top