ٹرمپ جیت جائے گا

ایک خبر کے مطابق ٹرمپ سپریم کورٹ میں اپنے آڈر کو بحال کرنے کے لیے جاسکتا ہے۔ اور وہ جیت جائے گا اگرچہ اس میں کچھ وقت لگے گا۔
مگر اس سے پہلے ٹرمپ ایک اور آڈر نکال دے گا۔
امریکیوں کا خواب کی مسلمز امریکہ سے دور رہیں پورا ہوتا لگ رہا ہے۔
ادھر مسلمز امریکہ میں رہنے اور داخل ہونے کے لیے مرے جارہے ہیں
 
Top