1. گوگل کروم کے حالیہ نسخہ 53 میں محفل کا اردو ایڈیٹر بعض مقامات پر درست کام نہیں کر رہا۔ جب تک اس کا کوئی حل نہ دریافت کر لیا جائے، احباب گوگل کروم کے پچھلے نسخوں یا دیگر کسی براؤزر کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس بلائے نا گہانی سے ہم کافی پریشان ہیں اور جلدی ہی اس کا کوئی حل دریافت کرنے کی کوشش جاری ہے۔ تفصیل ملاحظہ فرمائیں!

    اعلان ختم کریں

ونڈوز 10 پروفیشنل اپگریڈ و ایکٹیویشن -ٹیوٹوریل

arifkarim نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 1, 2016

  1. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,500
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    سابقہ ٹیوٹوریل میں ہم نے ونڈوز 10 پروفیشنل کلین انسٹال سے ایکٹیویشن کا طریقہ سیکھا تھا۔ اسمیں ہم سا دہ ہوم ورژن سے پروفیشنل ورژن اپگریڈ اور پھر اسکی ایکٹیویشن سیکھیں گے:
    1. مائکروسافٹ کی ویب سائٹ سے ونڈوز 10 ڈاؤنلوڈ کر کے یو ایس بی پر برن کریں۔ اس یو ایس بی سے کمپیوٹر بوٹ کریں اور ونڈوز کلین انسٹال کر لیں۔ اگر آپ کے پاس ونڈوز ہوم ورژن پہلے سے موجود ہے تو پھر اس اسٹیپ کی ضرورت نہیں ہے۔
    2. ونڈوز 10 انسٹال کر لینے کے بعد ونڈوز کی سیٹنگ میں جائیں:
      [​IMG]
    3. اور ایکٹیویشن مینو میں ونڈوز 10 پروفیشنل کی جینیریک چابی اپڈیٹ کر دیں:
      [​IMG]
      کوڈ:
      VK7JG-NPHTM-C97JM-9MPGT-3V66T
      جس پر ونڈوز 10 پروفیشنل ورژن پر اپگریڈ کرنا شروع ہو جائے گی۔
    4. ونڈوز اپگریڈ کر لینے کے بعد ایکٹیویشن مینو میں دوبارہ جائیں اور درج ذیل چابی دے دیں:
      کوڈ:
      BV9QP-TXN4X-4GJ6Q-J42Y4-W8F9M
      ونڈوز کہے گی کہ چابی غلط ہے، اس میسیج کو اگنور کر دیں
    5. اب یہ چابی دے دیں:
      کوڈ:
      RH3FF-9DXJ4-DMQ3M-72F6V-2MF2F
      ونڈوز ایکٹیویٹ ہو جائے گی
    6. ہارڈوئیرایکٹیویشن کے لئے ونڈوز 10 پروفیشنل کی جنریک چابی دوبارہ دیں:
      کوڈ:
      VK7JG-NPHTM-C97JM-9MPGT-3V66T
    7. ان تین اسٹیپ ہارڈ وئیر ایکٹیویشن کے بعد آپکی ونڈوز 10 پروفیشنل مستقل طور پر ایکٹیویٹ شدہ ہے۔ اب جتنی مرضی بار ونڈوز ری انسٹال کر سکتے ہیں اور یہ انٹرنیٹ سے رابطہ کرتے ہی اپنے آپ ایکٹیویٹ ہو جائے گی۔
    8. ایکٹیویشن چیک کرنے کیلئے کمانڈ پرمٹ میں درج ذیل کمانڈ دے دیں:
      [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
  2. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,500
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    • زبردست زبردست × 1
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,747
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,500
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ڈیسکٹاپ؟
     
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,747
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جی، آپ نے جو غیرت دلانے کی کوشش کی تھی، بدقسمتی سے وہ کامیاب رہی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,693
    1. اب یہ چابی دے دیں:
      کوڈ:
      RH3FF-9DXJ4-DMQ3M-72F6V-2MF2F​
      ونڈوز ایکٹیویٹ ہو جائے گی
    2. یہ کی تو بلاک ہوچکی ہے ۔کوئی اور ہے تو پلیز بتا دیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,500
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیز گوگل کریں ہم نے ٹھیکا نہیں لیا ہوا :)
     
    • غمناک غمناک × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,693
    معذرت میں تعریف کرنا بھول گیا۔ بہت عمدہ ٹیوٹوریل لکھا تھا آپ نے۔:grin:
    اور
    بھائی "پلیز "اور 'اگر" کا لفظ استعمال کیا ہے۔ نہیں ہے تو کوئی بات نہیں۔:(
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    4,459
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یعنی کوئی اور کی بھی ڈال سکتے ہیں ؟
    اور ہاں عارف ! دوسرے یہ کہ میری مشین (لیپ ٹاپ) پر ونڈوز 10 ہوم ہے۔
    اور کوئی ریکوری آپٹیکل ڈسک بھی ساتھ نہیں آئی۔تو اس صورت میں کوئی پرابلم ہو تو ونڈہوز ہوم ورژن واپس کیسےآئے گا ؟
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 9, 2017
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,500
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    میکریم سے بیک اپ بنا لیں ڈسک کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,500
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ کیز چیک کریں باری باری:
    کوڈ:
    V77DJ-CT8WB-Y3GXT-X3FBP-6F987
    JC7BV-94FD2-D86PH-XRMHR-BXKDG
    PRG2C-6MTQ2-RPFKB-QFJRR-CDM36
    V4YG2-6BTBQ-YWBBJ-KWHVM-YB2T3
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  12. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,500
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی اوپر چیک کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. arifkarim

    arifkarim محفلین

    مراسلے:
    29,500
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    25,776
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    ماشاءاللہ کیا خوب پائریسی کی ترغیب ہے الحمدللہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر