ورڈ میں صفحات کا آخری حصہ کیسے برابر کروں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ورڈ میں ایک فائل تیار کررہا ہوں۔ بعض صفحات کے آخر میں کافی جگہ خالی ہوتے ہوئے بھی مواد اگلے صفحے پر چلا جاتا ہے جس سے صفحات غیر دلکش معلوم ہوتے ہیں۔ کوئی اس کا حل بتلادے۔
 
arifkarim

معطل
ورڈ میں ایک فائل تیار کررہا ہوں۔ بعض صفحات کے آخر میں کافی جگہ خالی ہوتے ہوئے بھی مواد اگلے صفحے پر چلا جاتا ہے جس سے صفحات غیر دلکش معلوم ہوتے ہیں۔ کوئی اس کا حل بتلادے۔
کئی طریقے ہیں۔ مارجن، اسپیس کم یا زیادہ کرکے دیکھیں
 
الف عین

لائبریرین
آخری پیراگراف کی پراپرٹی دیکھیں۔ پیراگراف کے باکس میں ان آپشنس میں سے اگر وڈو آرفمن کنٹرول سلیکٹیڈ ہو، تب بھی دوسرے آپشنس دیکھیں، شاید نتیجہ نکل جائے۔
9
 
مارجن بڑھاکر دیکھیں۔
بالکل ٹھیک۔ لیکن مارجن میں تبدیل نہیں کرنا چاہ رہا۔ لائن سپیس کم یا زیادہ کرنے سے کام تو ہوجاتا ہے لیکن اس طرح مینول طریقے سے درستگی کرنے کے لئے ہر ہر صفحہ دیکھنا پڑرہا ہے۔ کیا کوئی ایک کمانڈ اس کے لئے میسر ہوسکتی ہے؟ بصورت دیگر لائن سپیس کی ہی "شارٹ کٹ کی" بتادیں۔
 
Top