ورڈپریس

don88

محفلین
میں ورڈپریس کی مدد سے ایک بہت بڑا پراجیکٹ شروع کرنا چاھتا ھوں۔ لیکن فلھال ورڈپریس کی کوی پی او فایل ناھی ھے۔
تو کیا کوئ ورڈپریس کی پی او فایل بنا سکتا ھے؟

ؤیلل بع وایتینگ فہر ےہئ رعپلے
 

don88

محفلین
میرا پراجیکٹ ورڈپریس ڈوٹ کام سے ملتا جلتا ھے۔
مجھے اردو کی پی او فایل چائیے تا کھ لوگ اردو بلاگ بنا سکیں۔

شکریا
 

don88

محفلین
میں نے یھ فایل ڈاونلوڈ کرنے کی کوشش کی، لیکن ھوی نھیں ۔ کیا کوی 7۔2 کا لنک ادھر دے سکتا ھے۔ جو کام کرتا ھو۔

شکریا
 
آپ درست فرماتے ہیں۔ شاید اینٹرانس سافٹوئیر میں کوئی مسئلہ ہے۔ اسے اپگریڈ کرنا پڑے گا۔
 

don88

محفلین
کیا اپ اپگریڈ سے پھلے وہ فایل ادھر اٹیچ کر سکتے ھیں ؟؟ مجھے فوری ضرورے ھے۔

شکریا
 
برادرم اس سافٹوئیر کا ڈاؤنلوڈ فنکشن کام نہیں کر رہا اور وہ فائل ڈاؤنلوڈ کرتے ہوئے ہی کمپائل ہوتی ہے۔ پہلے سے تیار کوئی فائل نہیں ہے ہمارے پاس۔ سارے ٹرانسلیشن داٹابیس میں موجود ہیں۔
 

don88

محفلین
اوھ ! مجھے لگا کے اپ سرور (اف ٹی پی) سے وہ فایل لا سکنگیں ۔
خیر مجھے انتزار رہے گا

sorry for my bad urdu
 

نبیل

تکنیکی معاون
میرے پاس ورڈ پریس ورژن 2.7 کی پو فائل پر کیا ہوا کچھ کام موجود ہے۔ اسے میں یہاں فراہم کر رہا ہوں۔ اگر کوئی اس فائل کو موجودہ ورژن کے اعتبار سے اپڈیٹ کریں تو وہ برائے مہربانی اسے یہاں بھی پوسٹ کر دیں۔
 

Attachments

  • ur-final.po.zip
    90.6 KB · مناظر: 25

don88

محفلین
آپ کی دی ھوی یھ فایل نیھں چلئ۔ کیا کوی ورڈپرریس 0۔3 کی ۔ ایم او فایل بنا سکتا ھے ؟
میں شکریا کھ طور پر کچھ رقم دینے کے لیے بھی تیار ھوں۔

براے مھربانی کوی جلد سے جلد مجھے وہ فایل دےدے۔

شکریا
 
Top