ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان : دوسرا ٹی ٹوئنٹی

ابن توقیر نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 13, 2017

  1. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    موسم تو فیصل آباد میں بھی کافی پیارا ہو گیا ہے بارش کے بعد 26 درجہ حرارت ہے ہوا بھی چل رہی ہے :) میں نے تو گرم کمبل نکال لیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,154
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    ہائے یہ بیلی کو کیوں نہیں کھلا رہے :disapointed:
     
    • متفق متفق × 1
  3. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    انڈیا کا کوئی کھلاڑی نہیں آیا کیوں ؟؟؟
     
  4. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    2,803
    جارج بیلے تماشائیوں سے ہاتھ ملا رہے ہیں،آٹوگراف دے رہے ہیں۔میرے پسندیدہ بلے باز ہیں انہیں یہاں کھیلتے دیکھنا تو میرا بھی ارمان ہے پر میدان میں انہیں گھومتے دیکھ کر کچھ "گزارا" ہوا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    2,803
    2017ء،قذافی سٹیڈیم ،پال کالنگ وڈاور انٹرنیشنل میچ،کمال کے لمحات ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,154
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    کیا آپ نہیں جانتے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    چلیں پھر کچھ تصویریں بھی شئیر کریں ان حسین لمحات کی ہمارے ساتھ
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 13, 2017
  8. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اگر جانتا تو پوچھتا کیوں بھائی جان
     
  9. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    2,803
    یہ بات وسیم اکرم نے بھی کردی،انہیں بھی میری طرح اس لمحے کا یقین نہیں آرہا۔
     
  10. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,154
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    کوئی بات نہیں اخبار دیکھتے رہیں جان جائیں گے
     
  11. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہمارا نظر کمزور ہے اخبار پڑھ نہین سکتا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    100 مکمل پاکستان زندہ باد
     
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    175 کا ہدف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,154
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    کولنگ اب بھی اتنی ہی اچھی فیلڈنگ کرتے ہیں جتنی میرے بچپن کے دنوں میں کرتے تھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شاندار چھکا
     
  16. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایک اور گیا
     
  17. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہاشم کا شاندار چھکا
     
  18. ABDUL AR

    ABDUL AR محفلین

    مراسلے:
    1,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    48 بال اور 89 سکور کوئی زیادہ نہیں ہے
     
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ۳۳ پر ۶۶
    ۷ وکٹیں باقی
     
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جیت گئے جی دنیاوی ستارے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر