مبارکباد وارث بھائی کو اٹھارہ ہزاری ہونے پر مبارکباد

محمد وارث

لائبریرین
محمد وارث بھائی کو اٹھارہ ہزاری ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔
شکریہ خان صاحب۔

مبارک ہو وارث بھائی.
شکریہ صدیقی صاحب۔

بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی۔:)
شکریہ مریم صاحبہ

مبارکاں ہوون جی۔۔۔۔ شیں جوان ہو گئے او
شکریہ چوہدری صاحب۔ کتھے شیں جوان قبلہ، ہم تو بوڑھے ہو گئے۔:)

بہت بہت مبارک ہو وارث سر ۔۔ اللہ آپ کو صحت سلامتی والی زندگی دیں ۔۔اور آپ خوش رہیں۔۔ آمین
شکریہ ڈاکٹر صاحب۔ اور نوازش آپ کی ان کلمات خیر کے لیے، جزاک اللہ۔

شکریہ ایچ اے خان صاحب۔
 

یاز

محفلین
بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
ویسے یہ "اٹھارہ ہزاروی" سنگِ میل ہمیں تریموں ہیڈ ورکس والا اٹھارہ ہزاری نزد جھنگ بھی یاد دلا رہا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی۔۔۔:)
شکریہ محترم :)

بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
ویسے یہ "اٹھارہ ہزاروی" سنگِ میل ہمیں تریموں ہیڈ ورکس والا اٹھارہ ہزاری نزد جھنگ بھی یاد دلا رہا ہے۔
شکریہ یاز صاحب۔ آپ کو اٹھارہ سے ہیڈ ورکس یاد آیا، چوہدری صاحب کو اٹھارہ سے اپنی (گزری) جوانی یاد آئی :)

بہت مبارک باد وارث بھائی!
شکریہ عرفان صاحب۔

شکریہ قبلہ محترم۔

بہت مبارک ہو وارث بھائی!
شکریہ سیدہ صاحبہ۔

شکریہ عثمان صاحب :)
 

سید عمران

محفلین
بہت بہت مبارک ہو محمد وارث بھائی۔۔۔
(y)(y)(y)(y)(y)
یوسف سلطان تو خیر تھے ہی تھے۔۔۔
اب اے خان بھی سبحان اللہ!!!
تاک میں رہنا ۔۔۔
اور گھات لگا کر بیٹھنا۔۔
کہ کب کون ہزاری در ہزاری ہورہا ہے۔۔۔
بہت مشکل فن ہے۔۔۔
لوگ پتا نہیں کیسے اس فن پر عبور حاصل کرلیتے ہیں؟؟؟
:dont-know::dont-know::dont-know::dont-know::dont-know:
 

محمد وارث

لائبریرین
Top