مبارکباد نیرنگ خیال کے 16000 مراسلے!

نایاب

لائبریرین
حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو لبوں پہ مسکراہٹ بکھیر دے وہی فاتح زمانہ
محترم نیرنگ خیال بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا یونہی آپ کے قلم کو مسکراہٹیں تقسیم کرنے اور آگہی بکھیرنے کی توفیق سے نوازتا رہے ۔ آمین
بہت دعائیں
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
قبلہ مبارک ہو آپ کو۔ یوں کھلکھلاتے، لہلہاتے، جھلملاتے رہیں۔ شاد اور آباد رہیں۔
جناااب۔۔۔ بہت کرم نوازی۔۔۔ :)

حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو لبوں پہ مسکراہٹ بکھیر دے وہی فاتح زمانہ
محترم نیرنگ خیال بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا یونہی آپ کے قلم کو مسکراہٹیں تقسیم کرنے اور آگہی بکھیرنے کی توفیق سے نوازتا رہے ۔ آمین
بہت دعائیں
شکریہ نایاب بھائی۔۔۔ :)

بہت مبارک ہو محترمی
شکریہ رضا بھائی۔۔۔ :)

مابدولت برادرم نیرنگ خیال کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔:):)
مبارکباد وصول پائی۔۔۔۔ جناااب شکرگزار ہوں۔ :)

طوالت کا تو میں نے ذکر ہی نہیں کیا۔ :)
پتا نہیں مجھے ایسا کیوں لگا ہوگا۔۔۔ :)

جناب کہیں تو قرض کی رقم کی طرح سے قسط قسط کر دیا جائے ان الزامات کو؟ :)
سیلف میڈ لوگوں کا المیہ۔۔۔ :)

شکریہ رومانہ صاحبہ۔۔۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ما شاء اللہ ، بہت بہت مبارک ہو نیرنگ خیال
شکریہ نعیم بھائی۔۔۔۔

ماشاءاللہ بہت مبارک ہو برادرم
شکرگزار ہوں سر۔۔۔

بہت بہت مبارک ہو نین بھائی !
شکرگزار ہوں ڈاکٹر صیب۔۔۔
 
Top