مبارکباد نیا سال ۲۰۱۷ مبارک!

arifkarim

معطل
تمام محفلینز کو یہ پر مسرت اطلاع دی جاتی ہے کہ امسال نیا سال یکم جنوری کی بجائے ۳۱ دسمبر سے شروع ہوگا کیونکہ ہم شرلی پٹاخوں میں مشغول ہونے کی وجہ سے بیک وقت مبارک دینے سے محروم رہیں گے۔ اسلئے نئے سال ۲۰۱۷ کی پیشگی مبارک قبول کریں:
Happy-New-Year-2017-Images-For-WhatsApp-2.jpg
 
دوسرا جس طرح آپ نے ٹیگ کیا ہے اس طرح ٹیگ نہیں ہوتا. :)
پہلے @ کا سمبل ڈالیں اور پھر بغیر سپیس دیے جس فرد کو ٹیگ کرنا ہےِ اس کا نام لکھنا شروع کریں. نام شروع سے لکھنا ہے. جیسے مجھے ٹیگ کرنا ہو تو تابش سے ٹیگ نہیں ہو پائے گا. محمد سے لکھنا شروع کریں. ساتھ ہی فہرست آنی شروع ہو جائے گی. اس میں سے متعلقہ فرد سیلیکٹ کر لیں.
پھر سپیس دے کر کسی اور کو اسی طرح ٹیگ کر لیں. :)
 
Top