نہیں پلواؤں گی۔۔۔ نہیں پلواؤں گی۔۔۔نہیں پلواؤں گی

محمد وارث

لائبریرین
ہاہاہاہا:rollingonthefloor:
نا زرداری، نواز شریف وغیرہ کی عمر ہے اب پولیو کے قطرے پینے:tongueout:
یورپی اور دیگر ممالک کے ویزے کے لیے بھی پاکستانیوں کو یہ قطرے پینے ضروری ہیں، ساٹھ ساٹھ سال کے بزرگ بھی پی رہے ہوتے ہیں، میرا مطلب ہے پولیو کے قطرے پی رہے ہوتے ہیں :)
 
محمد وارث

لائبریرین
اچھا اچھا آپ chai tea latte کی بات کر رہے ہیں۔
یہ تو پتا نہیں کیسے بنتی ہے، مجھے تو صرف اسی چائے کا علم ہے جو بیوی نے اپنی جان چھڑانے کے لیے مجھے بنانی سکھا دی تھی، پانی ڈالو، پتی ڈالو، چینی ڈالو، دودھ ڈالو اور پیو مرو :)
 
زیک

مسافر

آخری سٹیپ کے لئے زہر کی بھی ضرورت ہو گی۔

ہم نے کام کی تقسیم کی ہوئی ہے۔ بیگم چائے بناتی ہے اور میں کافی۔ جب جس کا زیادہ موڈ ہو۔
 
محمد وارث

لائبریرین
آخری سٹیپ کے لئے زہر کی بھی ضرورت ہو گی۔

ہم نے کام کی تقسیم کی ہوئی ہے۔ بیگم چائے بناتی ہے اور میں کافی۔ جب جس کا زیادہ موڈ ہو۔
میں جس طرح کی چائے پیتا ہوں وہ بقول میری بیوی کے زہر ہی ہوتی ہے :)

ہم نے بھی کام کی تقسیم کی ہوئی ہے، میں باہر کے کام کرتا ہوں وہ گھر کے کرتی ہے ، دعویٰ دونوں کا ہے کہ ہم زیادہ کرتے ہیں :)
 
زیک

مسافر
آپ کافی کس طرح بناتے ہیں ؟
مطلب سادہ طریقہ یا کوئی خاص طریقہ ہے ؟
دو طریقے ہیں فرنچ پریس اور ڈرپ۔

سب سے اہم اچھے کافی بینز۔ کافی بناتے ہوئے سب سے پہلے ان بینز کو burr grinder میں گرائنڈ کرنا۔ ڈرپ کے لئے کچھ چھوٹے اور فرنچ پریس کے لئے بڑے۔

ڈرپ کافی کے لئے اچھا کافی میکر اہم ہے جو پانی کو خاص درجہ ھرارت تک لے جائے اور پھر کافی میں سے گزر کر پانی آہستہ آہستہ ڈرپ ہو۔
 
ربیع م

محفلین

مجھے بھی کافی بہت پسند ہے خاص کر مطالعہ کے وقت ، لیکن بنانی خود پڑتی ہے !!!!
مجھے تو ایک دیسی طریقہ آتا ہے ، کافی کو کپ میں ڈال کر کچھ چینی اور چند قطرے دودھ یا پانی کے ملا کر اچھی طرح پھینٹ کر اس مکسچر کو گرم دودھ میں ڈال کر تیار۔
 
یہ تو دودھیا کافی ہوئی۔
 
کبھی بلیک کافی ٹرائی کریں مطالعے کے ساتھ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
مثلا :
جو پاکستان میں بھی دستیاب ہو؟
یہ دونوں اچھی ہیں۔

nestle-nescafe-gold-200gm-gomart-pakistan-2540-500x500.jpg

nestle-nescafe-classic-100g-gomart-pakistan-1446-500x500.jpg
 
Top