فونٹ نور تحریری نستعلیق ریلیز

فرخ

محفلین
اسکے استعمال سے اب بہت لوگوں کی لکھائی بالکل ایک جیسے ہو جانے کا خطرہ ہے۔ اور اب جو خطوط لکھے جائیں گے، وہ چونکہ ایک ہی لکھائی میں ہونگے، اور اگر لکھنے والا مُکر گیا تو ئے کسی قسم کی تفتیش میں یہ سب سے بڑی مشکل ہوگی کہ یہ خطوط لکھے کس نے ہیں ۔۔۔:p
 
بہت بہت مبارک ہو باسم اب انشاء اللہ اسی کی بنیاد پر نقطہ دار بھی بن جائے گا :)
img051.gif

قرآن کمپلیکس والوں نے اچھا نقطے دار فونٹ تیار کیا ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
باسم، دیگر کام کرنے والوں اور اردو کمیونٹی کو بہت بہت مبارک۔
اردو فونٹوں میں ایک اچھا اضافہ
 
کی بورڈ کونسا استعمال کررہے ہیں؟
میں چوں کہ عربی اردو اور فارسی تینوں زبانوں کی الگ الگ کتابیں بھی کمپوز کرتا ہوں، اس لیے میں نے فونیٹک پیرامیٹر پر عربی اور اردو دونوں کی بورڈز خود ہی بنائے ہوئے ہیں، فرق صرف ی، ک، ہ، اور ۃ کی یونیکوڈ ویلیوز کا رکھا ہوا ہے میں نے، اور اسی طرح (’’‘‘) کا بھی فرق عربی اور اردو کے حساب سے رکھا ہوا ہے، کچھ کچھ دیگر فرق بھی میں نے خود ہی ڈیفائن کیے ہوئے ہیں۔
 
نہیں۔ کیریکٹر فانٹ کے بارے میں مجھے کچھ بھی نہیں پتا۔ میرے پاس اس ان الفاظ کے لگیچر ہیں مگر ان کو لُک اپ میں ایڈ نہیں کر سکتا۔ فونٹ میں ایک ہی حرف کی بہت سی شکلیں ہیں۔ اس لئے کام مشکل ہے۔
 
Top