نورِ سحر

DSC08590.JPG

تمام تصاویر کے لیے ماشا اللہ۔ اللہ تعا لیٰ نظرِ بد سے بچائے اور عزت، شہرت، دولت اور نیک نیت عطا فرمائے۔
 

ہادیہ

محفلین
ماشاء اللہ! کتنی پیاری بیٹی ہے آپ کی۔بہت بہت خوبصورت۔
اللہ پاک صحت و ایمان والی زندگی عطافرمائے۔آمین ثم آمین
 

فاخر

محفلین
ماشاءاللہ اسم با مسمیٰ ’’نورسحر ‘‘ اللہ نظرِ بد سے بچائے اور نیک و صالح بنائے آمین ثم آمین ۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت عرصے کے بعد محفل پر آیا ہوں اور نور سحر کی پرانی تصویریں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اب تو ماشاءاللہ سے تین پریاں ہیں میری
 
بہت عرصے کے بعد محفل پر آیا ہوں اور نور سحر کی پرانی تصویریں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اب تو ماشاءاللہ سے تین پریاں ہیں میری
ماشاءاللہ ،
اللہ کریم آپ کی پریوں کی زندگی ہمیشہ روشن اور پرسکون بنائے رکھے،آمین
 
Top