نقش فریادی ہے

سمر رضوی

محفلین
ایک تازہ تضمیم

نقش فریادی ہے، ہر، اس شوخ کی تحریر کا
سر پہ بیلن کا نشاں ہے، ناک پہ کفگیر کا
خیر سے دن تو گزر جاتا ہے دفتر میں، مگر
"صبح کرنا شام کا، لانا ہے جوئے شیر کا"
 
Top