نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

شاکرالقادری

لائبریرین
جلد یہ کرناٹک کاجلد ہے۔ جس کی کوئی حدنہیں ہوتی
اور اس "جلد" کے ساتھ یہ بھی تو دیکھیں کہ جلد اس کے نمونے پیش کیے جائیں گے ۔۔۔۔ فونٹ کب پیش کیا جائے گا ؟ اس کے لیے ابھی تک انہوں نے جلد کا لفظ استعمال نہیں کیا :)
اس لیے تھوڑا ٹھنڈا کر کے کھائیں ۔۔۔۔ :)
 

اوشو

لائبریرین
فانٹ کرننگ کے بارے کچھ سمجھ آ رہی ہے لیکن ٹھیک سے سمجھ نہیں پا رہا کہ فانٹ کرننگ سے مراد کیا ہے ؟ اس بارے میں کچھ رہنمائی کریں تو شاید کچھ میں بھی مدد کر سکوں۔
 
اور اس "جلد" کے ساتھ یہ بھی تو دیکھیں کہ جلد اس کے نمونے پیش کیے جائیں گے ۔۔۔ ۔ فونٹ کب پیش کیا جائے گا ؟ اس کے لیے ابھی تک انہوں نے جلد کا لفظ استعمال نہیں کیا :)
اس لیے تھوڑا ٹھنڈا کر کے کھائیں ۔۔۔ ۔ :)
جلد کا لفظ تو استعمال کرا لیا ہے ہم نے اب دیکھیں یہ جلد کتنی دیر لے گا۔
ہمارے ہاں ایک کہاوت ہےتیرا اے ساں نی ختم ہونا (میں اے کم بہوں جلدی کرساں) کر کو ہٹا دیں ساں کو لیں ساں ہماری طرف دریا کو کہتے ہیں جو مری سے شروع ہوتا ہے اور جا کے سمندر میں ختم ہوتا ہے۔
meher.png
 
Top