نازکی ان لبوں کی کیا کہیے!

عینی مروت

محفلین
یہ عنوان میر کے مصرعے کی یاددھانی نہیں بلکہ مراد" وہ "لب ہیں جن پر ذیل میں بتایا گیا ٹوٹکا آزمانے سے گلابی پن اور نزاکت آئیگی

پٹرولیم جیلی(سادہ ) مناسب مقدار میں لے کر اس میں چند قطرے عرق گلاب کے ڈال دیں
اور تھوڑی سی مقدار میں شہد ڈال کر تینوں کواچھی طرح سے حل کریں
رات سوتے وقت لگائیں اور دن میں دو دفعہ ۔۔۔نتائج جلد نظر آجائیں گے، آزمودہ ٹوٹکا ہے
 
Top