ناروے کی خواتین کی پٹائ

ایک ویڈیو کے آخر میں "گندا پاکستان" کے الفاظ بھی سننے کو ملے :)
ان کے ایکشن دیکھیں
اگر یہ حرکت یہ جرمنی میں کریں تو ائیر پورٹ پر ہی گولی ماردے اور نام دھشت گردی کا لگادیں۔ ان عورتوں کو شکر کرنا چاہے ۔ ویسے ائیر پورٹ ٹائلٹ پر ٹائلٹ پیپر بااسانی دستیاب ہے جو وہاں جمعدار لے کر کھڑے ہوتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل

انکے مطابق ان عورتیں نے ٹائلٹ پیپر ایف آئی اے کی آفیسر محترمہ سے مانگا تھا جس پر تلخ کلامی ہوئی۔
 
اصولا تو امیگریشن پر ہنگامہ کرنے والی خواتین کو حراست میں لیکر قانونی کاروائی کرنا چاہئے تھی ، میں نے غیر مستند ذرایع سے سنا ہے کہ ان خواتین کے ساتھ موقع پر انصاف کرنے کے لئے پلسین خصوصی طور پرباہر سے منگوائی گئی ائرپورٹ کے امیگریشن سٹاف کا حصہ نہیں تھی۔
 
خبر میں دی گئی ویڈیو سے خواتین کی تلخ کلامی اور وجہ واضح نہیں ہے۔

کاونٹر کے اندر آکے مرد سٹاف سے دست درازی کا آغاز انہی مظلوم خواتین نے کیا تھا ۔
 
عثمان

محفلین
کاونٹر کے اندر آکے مرد سٹاف سے دست درازی کا آغاز انہی مظلوم خواتین نے کیا تھا ۔
پولیس کے ساتھ دست درازی کرنے کی صورت میں پولیس حراست میں لے کر کیس فائل کرتی ہے۔ خاتون نے ایف آئی اے اہلکار کی طرف ہاتھ بڑھایا ، غلط کیا۔
ایف آئی اے کی خاتون اہلکار کی طرف سے مار پیٹ کا کیا قانونی اور اخلاقی جواز ہے ؟
 
انکے مطابق ان عورتیں نے ٹائلٹ پیپر ایف آئی اے کی آفیسر محترمہ سے مانگا تھا جس پر تلخ کلامی ہوئی۔

ایف ائی اے کا ٹائلٹ پیپرز سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ تو ایسا ہے کہ اپ ناروے کی امیگریشن افیسر سے ٹائلٹ پیپر طلب کریں انکار پر شور کریں۔ ناروے کی پولیس فورا اپ کو پاگل خانہ پہنچادے گی
 
arifkarim

معطل
ایف ائی اے کا ٹائلٹ پیپرز سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ تو ایسا ہے کہ اپ ناروے کی امیگریشن افیسر سے ٹائلٹ پیپر طلب کریں انکار پر شور کریں۔ ناروے کی پولیس فورا اپ کو پاگل خانہ پہنچادے گی
آپ ابھی بھی نہیں سمجھے۔ ناروے اور دیگر ممالک کا تمام تر ایئر پورٹ عملہ با وردی ہوتا ہے۔ اس لڑکی کی قسمت خراب تھی جو اسکے سامنے اسوقت ایف آئی اے آ گئی اور غلطی سے ٹائلٹ پیپر کا پوچھ لیا۔ کوئی اور ہوتا تو شاید یہ کہہ کر بات ختم ہو جاتی کہ کسی جما دار کا انتظار کریں۔ مگر اسنے بدتمیزی شروع کر دی، اور تلخ کلامی کے دوران بورڈنگ روکنے کی دھمکی بھی دی۔ بعد میں جو کاؤنٹر پر بورڈنگ پاسز پھاڑے گئے وہ اسی ایف آئی اے آفیسر کی کارستانی ہے جسے اپنے بے عزتی برداشت نہیں ہوئی۔
 
وجی

لائبریرین
ان خواتین نے غلط کیا مگر اس سے زیادہ غلطی ایف آئی اے نے کی ۔ جنکو چاہیئے تھا کہ انکو پکڑ کر کاروائی کرتے مگر یہ پاکستان کی تمام پولس وقانون نافذ کرنے والے اداروں کا خاصہ رہا ہے کہ پٹائی ضرور کرنی ہے چاہے اسکا جرم ہو بھی یا نہیں ۔قانونی کاروائی کرینگے تو انکو کام کرنا پڑے گاسستی کے مارے سب پٹائی پر ہی معاملہ رفعہ دفعہ کرتے ہیں۔
اس کے برعکس دوسرے ممالک میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے قانونی کاروائی کرتے ہیں۔
 
طارق راحیل

محفلین
تفتیش کے لئے جے آئی ٹی کمیٹی بنائی جائے
اور یقیناً کوئی حل نہ نکالا جائے
تاکے مستقبل میں بھی کچھ بات کرنے کو تو رہے
 
dxbgraphics

محفلین
درست طریقہ کار یہ ہے کہ ہر ایئرپورٹ پر روزانہ کی بنیادوں پر کمپلینٹ رجسٹر میں شکایات درج کی جاتی ہیں۔ لیکن اکثر کاونٹر پر موجود آد می آپ کو بہلا پھسلا کر آپ کا ارادہ بدل دیتا ہے۔ اگر ان کو کوئی شکایت تھی تو وہ رجسٹر میں کمپلینٹ درج کر کے وہاں پر کمنٹ کرتیں اور ان کی شکایت کا ازالہ کر دیا جاتا۔
ایسا کئی دفعہ ہوا ہے کہ کمپلینٹ اپنے ہاتھوں سے درج کرنے کی وجہ سے سیکیورٹی ہیڈ نے خود آکر شکایت کا موقع پر ہی ازالہ کیا اور آئندہ نہ ہونے کی یقین دھانی کروائی۔
 
Top