میں موبائل سے بلاگ پر لکھتا ھوں مگر

احسان اللہ

محفلین
میں موبائل سے بلاگ پر لکھتا ھوں مگر
اس ایپ سے تصویر والی پوسٹ پبلش نہیں ھوتی
اس کی کیا وجہ ھے ۔۔۔؟؟
 
تفصیلی بتائیں کہ کونسی ایپ استعمال کرتے ہیں؟ بلاگ کونسے پلیٹ فارم پر ہے۔ کیا تصویری پوسٹ پبلش کرنے میں کوئی ایرر آتا ہے؟ تصویر کس طرح سے ڈالتے ہیں آپ اور دیگر تفصیلات۔
 
Top