ساتویں سالگرہ میں، محفل، محفلین اور دیوانِ محفل

بھئی تو یا آپ ہمیں شاعروں کے زمرے سے بہ درود و سلام خارج کردیجے یا شاعروں پر رشک نہ کیجے کہ ہمیں تو یہاں نہ سراہا گیا ہے اور نہ ہم اس لائق ٹھہرے۔۔۔
 
تعبیر

محفلین
:applause::applause::applause:

بہت خوب آپ نے سب کو یاد رکھا اور ان کے لیے اتنی محنت کی :)
خوش رہیے اور زیادہ ڈھیروں ڈھیر شاعری کیجئے
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بھئی تو یا آپ ہمیں شاعروں کے زمرے سے بہ درود و سلام خارج کردیجے یا شاعروں پر رشک نہ کیجے کہ ہمیں تو یہاں نہ سراہا گیا ہے اور نہ ہم اس لائق ٹھہرے۔۔۔

ضجاز بھائی کافی سارے نام بعد میں یاد آئے، مگر چونکہ تدوین کا آپشن نہیں تھا، اس لئے لکھ نہیں سکا۔معذرت
خیر آپ کے لئے ایک بہت ہی پیارا شعر

تمہاری یاد کسی مفلس کی پونجی طرح ہے حجاز
جسے ہم ساتھ رکھتے ہیں، جسے ہم روز گنتے ہیں
 
Top